Imran khan In Helmet:اس وقت پاستان میں سیاسی اتھل پتھل مچا ہوا ہے، پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان کے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان لگاتار کورٹ میں سنوائی کو لے کر چکر لگا رہے ہیں۔ اس دوران عمران خان منگل کو لاہور کے اینٹی ٹیررا زم کورٹ کے سامنے پیش ہوئے۔عمران خان اپنے اوپر لگے دہشت گرد سے جڑے تین معاملے کی سنوائی کو لے کر کورٹ پہنچے۔ عمران خان کو کورٹ سے عبوری ضمانت ملی تھی، اسی دوران عمران خان کے کورٹ جاتے ہوئے ویڈیو بھی وائرل ہورہے ہیں، اس میں ہو صاف طور پر پولیس کے گھیرے میں کالے بلٹ پروف ہیلمٹ میں چہرے کو چھپاکر آگے بڑھ رہے ہیں۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ عمران خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیو کو لے کر سوشل میڈیا یوزرس خوب لطف اٹھارہے ہیں اور اپنے اپنے تبصرے بھی دے رہے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عمران خان جب کورٹ میں داخل ہورہے تھے اس وقت ان کے چہرے کو بلٹ پروف ہیلمٹ سے کور کیا گیا تھا۔ ٹوئٹر یوزرس کو ویڈیو میں عمران خان کے کورٹ جانے کے وقت ان کے حلیے کو دیکھ کر بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کی یاد کو تازہ کردیا ۔
ٹویٹر صارف نے کہا کہ بالی ووڈ میں پٹھان بندوقوں اور بموں سے کھیلتے ہیں۔ اور پاکستان کے پٹھان بلٹ پروف ہلمیٹ میں عدالت میں پیش ہوتے ہیں۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ وہ کتنا بزدل ہے۔ یہ وہی ہے جو پاکستان کا وزیراعظم ہوا کرتا تھا۔
عمران خان اور ان کی پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف زمان پارک میں رہائش گاہ پر تلاشی لینے کے دوران پولیس ٹیم پر حملہ کرنے، سرکاری املاک کو نذر آتش کرنے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات درج کئے گئے ہیں۔
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…