PM Modi France Visit Live: وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کے روز دو روزہ دورے پر فرانس پہنچ گئے ہیں۔ فرانس کے قومی دن بیسٹل ڈے پریڈ میں وہ مہمان اعزازی کے طور پر شامل ہوں گے۔ اس سے قبل، جمعرات کو پیرس پہنچنے کے بعد ان کا ایئر پورٹ پر والہانہ استقبال ہوا۔ اس دوران وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستانی برادردی کے لوگوں سے ملاقات کی۔ اس کے بعد وہ پیرس کے لاسین میوزیکل میں پہنچے۔ یہاں وزیراعظم مودی کی آمد سے پہلے ہندوستانی برادری کے فنکاروں نے تہذیبی وثقافتی پروگرام پیش کئے۔ اس کے بعد وزیر اعظم مودی نے ہندوستانی برادری کو خطاب کیا۔ یہاں پڑھیں وزیر اعظم مودی کے فرانس دورہ سے متعلق ہر لمحہ کا اپڈیٹ۔
پارلیمنٹ میں احتجاج کے دوران این ڈی اے اور انڈیا الائنس کے ممبران پارلیمنٹ کے…
این سی پی لیڈرچھگن بھجبل کی وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس سے ملاقات سے متعلق قیاس آرائیاں تیزہوگئی…
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…