امریکی رہنما کی وزیر اعظم کو گرمجوشی سے گلے لگانے کی تصاویر خوب وائرل ہوئیں، جس سے دو طرفہ کامیاب مذاکرات کی توقعات بڑھ گئیں ہیں
امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دکھائے جانے والے دوستی کو اگلے ماہ واشنگٹن ڈی سی کے دورے پر طے شدہ سربراہی اجلاس کی سطح کی دو طرفہ بات چیت کے لیے اچھی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
جب صدر جو بائیڈن ان کے پاس گئے تو وزیر اعظم جی 7 ممالک کے دیگر رہنماؤں کے درمیان بیٹھے ہوئے تھے۔ امریکی رہنما کی وزیر اعظم کو گرمجوشی سے گلے لگانے کی تصاویر خوب وائرل ہوئیں، جس سے دو طرفہ کامیاب مذاکرات کی توقعات بڑھ گئیں ہیں۔
جب کہ ہندوستان کو مسلسل جی۔7 سربراہی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے وہیں مودی کا پاپوا نیو گنی کا دورہ ایک نادر مثال کے طور پر قائم ہو گیا ہے جب غروب آفتاب کے بعد بھی سربراہ مملکت کو توپوں کی سلامی دی جائے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ روایت کے مطابق کوئی بھی ملک غروب آفتاب کے بعد توپوں کی سلامی کا اعزاز نہیں دیتا لیکن مودی کو یہ اعزاز دیا جائے گا۔ ان کے استقبال کے لیے ملک کے وزیر اعظم جیمز ماراپ ذاتی طور پر ہوائی اڈے پر موجود ہوں گے۔
این ویڈیا کے سابق سربراہ نے بورڈ کی آزادانہ تحقیقات میں تعاون کا یقین دلایا،…
وزیراعظم مودی نے اہم معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں مضبوط سپلائی چین قائم…
کواڈ کا قیام 2007 میں عمل میں آیا تھا، جبکہ 2017 میں اس کے درمیان…
منیلا میں کواڈ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس شہر کے ساتھ…
سرمایہ کاروں کو ہر ہفتے 6 سے 11 فیصد منافع دینے کا لالچ دے کر…
چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی والی بنچ نے راہل گاندھی اور دیگر درخواست گزاروں…