بین الاقوامی

Iran: ایران نے کی آسٹریلیا کی پابندیوں کی مذمت

Iran: ایران نے ایرانی افراد اور اداروں پر آسٹریلیا کی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے ہفتے کے روز وزارت کے ایک بیان میں کہا کہ “آسٹریلوی حکومت کئی سالوں سے مقامی آسٹریلوی باشندوں، قیدیوں اور پناہ گزینوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔”

انہوں نے کہا، “آسٹریلیا نے ایران مخالف دہشت گرد اور علیحدگی پسند گروپوں کو بھی پناہ دی ہے۔”

اس سے قبل آسٹریلوی حکومت نے چھ ایرانیوں اور ایران کی اخلاقی پولیس اور بسیج رضاکار فورس پر پابندی عائد کر دی تھی، جسے وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور زیادتیوں کا نام دیتے ہیں۔

شنہوا نیوز ایجنسی کی ایک  رپورٹ کے مطابق،  16 ستمبر کو تہران کے ایک ہسپتال میں 22 سالہ مہسا امینی کی موت کے بعد ایران میں مظاہرے شروع ہوئے۔ ایران نے امریکہ اور بعض دیگر مغربی ممالک پر ملک میں فسادات بھڑکانے اور دہشت گردوں کی حمایت کا الزام لگایا ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

BJP holds two-day organisational workshop: بی جے پی کی دو روزہ تنظیمی ورکشاپ شروع، افتتاحی اجلاس میں وزیراعظم مودی کی شرکت

پارٹی کے عہدیداران جمعہ کو بی جے پی ہیڈکوارٹر میں جمع ہوئے، جہاں سے وہ…

30 minutes ago

روہت شرما پھربنے ممبئی انڈینس کے کپتان، فرنچائزی نے کیا باضابطہ اعلان

روہت شرما ایک بار پھر ممبئی انڈینس کے کپتان مقررکئے گئے ہیں۔ اپنی کپتانی میں…

57 minutes ago

بحرہند کے خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے گا ہندوستان: وزیر اعظم مودی

وزیراعظم نے کہا کہ آئی او آر اے کی صدارت سنبھالنے کے بعد ہندوستان خطے…

59 minutes ago

Shashi Tharoor slams delimitation push: آٹھ سو پچاس ارکان کا ایوان اور سال میں صرف 50 دن پارلیمنٹ، یہ جمہوریت کے ساتھ مذاق ہوگا: ششی تھرور

خواتین ریزرویشن کو حد بندی سے جوڑنے پر کانگریس رکن پارلیمنٹ نے سخت تنقید کرتے…

1 hour ago

ممتا بنرجی کو بڑی راحت، ٹی ایم سی کے باغی رتبرتا بنرجی کو لگا بڑا جھٹکا، ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کو کردیا منسوخ

 کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر رتبرتا بنرجی کی تقرری منسوخ…

2 hours ago