بین الاقوامی

Jordan Elections 2024: اردن میں نئے انتخابات کا اعلان، شاہ عبداللہ نے شاہی فرمان جاری کیا

اردن کے شاہ عبداللہ نے ملک میں نئے پارلیمانی انتخابات کےانعقاد کے لئے شاہی حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ شاہی حکم بدھ کے روزجاری کیا گیا ہے۔ بدھ کے روزجاری کئے گئے اس فرمان شاہی بدھ کے روزجاری کیا گیا، جس کا اعلان سرکاری ٹی وی سے کیا گیا ہے۔ اردن کے دستور کے مطابق کثیرجماعتی انتخابات کا انعقاد ہرچارسال بعد کیا جاتا ہے۔ چارسال کی مدت ختم ہونے کے بعد یہ تقریباً چارماہ میں ہی مکمل ہوتے ہیں۔

اردن میں آخری بارانتخابات نومبر2020 میں کرائے گئے تھے۔ انتخابی عمل میں 46 لاکھ رجسٹرڈ رائے دہندگان ووٹ کا حق استعمال کرنے کے اہل ہیں۔ نئے انتخابات کرانے کے لئے ملک میں ایک آزآد الیکشن کمیشن بھی کام کررہا ہے۔ الیکشن کمیشن ہی الیکشن کی حتمی تاریخ مقررکرتا ہے۔ امکان ہے اگلے چند دنوں میں الیکشن کمیشن تاریخ کا باضابطہ اعلان کردے گا۔

 بھارت ایکسپریس۔ 

Nisar Ahmad

Recent Posts

UP Politics: وزیر داخلہ امت شاہ کی تنقید کرنا آرایل ڈی کے لیڈران کو پڑا بھاری! جینت چودھری نے کی کارروائی

راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…

12 minutes ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

2 hours ago