انٹرٹینمنٹ

Actress Sharmin Segal, the Niece of Sanjay Leela Bhansali: ہیرامنڈی  کے پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سہگل کو کیوں تنقید کا بنایا گیا نشانہ

فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے  ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’سے اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر سے ڈیبیو کیا ہے۔ اس شو کو سامعین کی طرف سے ملا جلا ردعمل ملا ہے۔شرمین سہگل اور سنجیدہ شیخ نے ملٹی اسٹارر سیریز میں طوائف  کے کردار ادا کیے ہیں۔

سیریز کی کہانی اور کاسٹ کو شائقین اور ناقدین نے بے حد سراہا لیکن سیریز عالم زیب یعنی سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سہگل کو اپنی اداکاری کی وجہ سے  تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ انہیں اقربا پروری کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے انہیں کافی ٹرول کیا گیا۔ ٹرولنگ سے تنگ آکر شرمین  سہگل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کمنٹ سیکشن بند کردیا۔
شرمین سہگل کا مزید کہنا تھا کہ

شرمین سہگل کا مزید کہنا تھا کہ میں آج اپنی ذاتی زندگی میں اتنی محفوظ ہوں کہ اپنے شوہر گھر آسکتی ہوں اور کام جو کچھ بھی میں نے کیا ہے ، اس کو ایک طرف رکھ سکتی ہوں، لیکن میں وہ فرد نہیں ہوں جو مسلسل اس صورتحال پر دباؤ ڈالوں گی، ہاں ،میں خود کو ثابت  کرنا  چاہتی ، لیکن آج  بھی میں ریل ہوں ۔ ہم ارب  لوگ رہتے ہیں، آخر آپ کتنے لوگوں کی رائے  بنائیں گے یا کنٹرول کریں گے؟
شرمین سہگل نے کہا کہ اگر میں اس طرح سارا دباؤ اپنے اوپر لینا شروع کروں تو کیا ہوگا؟

شرمین سہگل نے کہا کہ اگر میں اس طرح سارا دباؤ اپنے اوپر لینا شروع کروں تو کیا ہوگا؟ میں ذہنی صحت اور خوش حال  زندگی گزارنا چاہتی ہوں، اس لیے میں وہی کرنا چاہتی ہوں اور میں یہ چاہوں گی کہ ہر کوئی عالم زیب کو پسند کرے، لیکن بہت سے لوگ ایسے  بھی ہوں گے ،جنہیں وہی کہنا  ہوگاجو وہ کہنا  چاہتے ہیں ، اس لئے ان  چیزوں کو خود  پر حاوی نہیں ہونے  دینا چاہئے۔
سنجے لیلا بھنسالی کی تعریف کرتے ہوئے شروتی نے کہا

سنجے لیلا بھنسالی کی تعریف کرتے ہوئے شروتی نے کہا تھا، ‘انہوں نے ہندوستانی سنیما کو  ایک نئی تاریخ دی ہے۔ وہ سنجے سر ہیں ۔جن کی ہم بات کر رہے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ‘ہیرامنڈی’ یکم مئی کو ریلیز ہوئی ہے۔ یہ ویب سیریز Netflix پر دستیاب ہے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Iran-US Relations Seven Conditions: ایران نے ٹرمپ کو صاف پیغام دے دیا، پہلے 7 شرائط پوری کرو، پھر ہوگی مذاکرات کی بات

امریکہ کے ساتھ نئی بات چیت کے لیے ایران نے اپنا موقف واضح کر دیا…

56 minutes ago

آئی پی ایل 2027 آکشن سے پہلے سوریہ کمار یادو کو ملی ممبئی کی کپتانی، 16 رکنی ٹیم کا اعلان، جانئے پوری تفصیل

سوریہ کمار کو یادو کو کپتانی کا کافی تجربہ ہے۔ سوریہ کمار کی کپتانی میں…

1 hour ago

جنوبی افریقہ ٹسٹ، ونڈے اور ٹی-20 سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان، نوٹ کرلیں شیڈول

جنوبی افریقہ دورے پرہندوستانی ٹیم ایک ٹسٹ میچ، تین ونڈے اور تین ٹی-20 میچوں کی…

2 hours ago

PT Usha IOA Elections: آئی او اے انتخابات سے پہلے پی ٹی اوشا کو جھٹکا، میرٹ اسپورٹس پرسن زمرے میں نہیں مل سکی جگہ

چھ امیدواروں کے درمیان مقابلے میں چار خواتین نمائندوں کا انتخاب، اب 5 دسمبر کو…

2 hours ago