-بھارت ایکسپریس
Madhu: مدھو شاہ بالی ووڈ کی ایک ایسی اداکارہ ہیں جو ہمیشہ اپنی فٹنس اور لُکس کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ساتھ ہی ان کا اداکاری فلم میں چار چاند لگا دیتی ہے۔ مدھو شاہ نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 1991 میں فلم ‘پھول اور کانٹے’ سے اپنے فلمی کریئر کی شروعات کی ۔ فلموں میں مدھو کے کردار اور ان کے انداز کو لوگوں نے کافی پسند کیا۔ اس فلم کے بعد مادھو اور اجے دیوگن دونوں کی قسمت چمک گئی تھی۔ مدھو نے روزا، دل جلے، جنٹلمین، تھلائیوی، ایودھا، جلاد، ظالم، یشونت، جنتا کی عدالت جیسی کئی سپر ہٹ فلمیں کیں۔ حال ہی میں مدھو کو ایک ایوارڈ تقریب میں دیکھا گیا۔ اس دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔
مادھو شاہ حال ہی میں ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچی تھیں، جہاں ان کا لک دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ اس ایوارڈ ایونٹ کے لیے مدھو کا لک دیکھنے کے لائق تھا۔ مدھو نے سلور رنگ کی چمکیلی ساڑھی پہنی تھی، اس لک میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے جو ہیئر اسٹائل بنایا ہے اسے بھی لوگ بے حد پسند کررہے ہیں۔ مدھو کی عمر 54 سال ہے، لیکن ویڈیو سامنے آنے کے بعد کسی کو یقین نہیں آرہا ہے۔ ویڈیو پر فینس کی جانب سے کافی ردعمل سامنے آرہے ہیں ۔
آپ کو بتاتے چلیں کے مدھو کی دو بیٹیاں ہیں، امیہ اور کیا
قابل ذکر بات یہ ہے کہ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ان کی دونو ں بیٹیا ں بہت خوبصورت ہیں۔ وہیں ان دنوں بیٹی امیہ کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہے ۔ مدھو ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنی بیٹیوں کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ ہمیشہ اپنے بچوں کے ساتھ معیاری وقت گزارنا پسند کرتی ہیں۔ امیہ کے ساتھ خاص وقت گزارتے ہوئے انہوں نے تصویر شیئر کی۔ سیاہ جیکٹ میں ماں بیٹی دونوں کا یہ مضبوط رشتہ آپ کو نظرآرہا ہے۔ ساتھ ہی پارٹی کی تصویروں میں امیہ کی تصویریں بھی سامنے آئی ہیں۔
سپر ہٹ اداکارہ مدھو کی بیٹیوں کی تصاویر دیکھ فینس خود کو تبصرہ کرنے سے روک نہیں پا رہے۔ اس پرایک فینس نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا بات ہے، مانا کہ دونوں بہت خوبصور ت ہیں۔ تو دوسرے فینس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ آج بالی ووڈ میں ہوتیں تو سب کی چھٹی کر دیتیں۔ جی ہاں، امیہ اور کیا دونوں کا اسٹائل فیشن اور لک کسی بڑی اسٹار سے کم نہیں ہے۔
-بھارت ایکسپریس
بہوجن وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے کشتیج ٹھاکر نے ونود تاوڑے پر لوگوں میں…
نارائن رانے کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب مہاراشٹر حکومت الیکشن کے…
تفتیش کے دوران گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بابا صدیقی کے…
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…
دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور نوکر شاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی…
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ملک کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے اور…