Rashmi Desai and Shahnaz Gill: بالی ووڈ کی مشہورافطار پارٹیوں میں ایک افطارپارٹی بابا صدیقی کی پارٹی کا اگر تذکرہ نہیں کیا تویہ ایک طرح سے ٹھیک نہیں ہوگا۔ بابا صدیقی کی افطار پارٹی بی ٹوان میں سب سے مہشور افطار پارٹی ہے، اس پارٹی کا ہر رمضان میں ستاروں کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے، اتوار کو بالی ووڈ اور ٹی وی کے کلی مشہور ستارے ایک بار پھر ایک ہی چھت کے نیچے دکھائی دئے،ہرسال کی طرح اس سال بھی بابا صدیقی نے افطار پارٹی منعقد کی، اس افطار پارٹی میں سلمان خان سے لے کر شہناز گل، بھارتی سنگھ، پریتی زنٹا، جیسمین بھسین اور دیگر کئی ستارے اپنے انداز میں دکھائی دئے۔
اس پارٹی میں شوبز کے جو فنکارسب سے زیادہ لائم لائٹ میں رہے ہیں وہ ہیں سہناز گل اور رشمی دیسائی ۔ اس پارٹی میں رشمی دیسائی نے شہناز گل نے کچھ ایا کیا کہ ، جس کی وجہ سے یہ دونوں سوشل میڈیا پر کافی بری طرح سے ٹرول ہورہی ہیں، ویڈیو دیکھنے کے بعد لوگوں نے اترن اداکارہ کو بری طرح سے ٹرول کیا۔
رشمی دیسائی اور شہناز گل کا لک
بہت سے لوگ تبصرے کررہے ہیں کہ رشمی دیسائی سے زیادہ شہناز گل ہوٹ ہیں۔ دونوں کے انداز کے بارے میں بات کریں تو رشمی دیسائی نے گلابی رنگ کا خوبصورت لباس پہنا تھا، انہوں نے اپنے بالوں کو باندھا ہوا تھا، بالیوں کی وجہ سے ان کا اندازکافی خوبصورت لگ رہا تھا۔ اگر ہم شہناز گل کی بات کریں تو انہوں نے گولڈن ایمبرائیڈری والا سوٹ پہنا تھا۔ شہناز کھلے بالوں اور کم سے کم میک اپ میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
رشمی دیسائی کو لوگوں نے سنائی خوب الٹی سیدھی
سوشل میڈیا پر اس وائرل ویڈیو پر فینس نے الگ الگ طرح کے تاثرات دئے ہیں۔ کچھ لوگ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد رشمی دیسائی کو جل ککڑی تک کہ رہے ہیں، ایک یوزرس نے ویڈیو پر کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، رسمی دیسائی کو شہناز گل سے کتنی جلن ہے، اس افطار پارٹی میں یہ سب کو نظر ہی آگیا۔
دوسرے یوزرس نے لکھا کہ ہاہاہا، جلن دار رشمی دیسائی شہناز گل کو دیکھ کر بھاگ گئی، ایک اور یوزرس نے لکھا، شیرنی کی انٹری سے ڈر گئی رشمی دیسائی۔
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…
امریکن سول لبرٹیز یونین اور دیگر گروپوں نے نیو ہیمپشائر کے شہر کونکورڈ میں اس…
اس کیس کی تحقیقات 2018 میں شروع کی گئی تھیں۔صالح ابو نابوت کے بیٹے عمر…