Anushka Sharma Viral Kohli: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کوراٹ کوہلی اس وقت سے سرخیوں میں ہیں ۔جب سے یہ خبریں آئی ہیں کہ پاور کپل دوسری بار پیرنٹس بننے ولےہے۔ ذرائع سے تصدیق شدہ خبر کے مطابق اداکارہ دوسری بار حاملہ ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ کپل نے ابھی تک اس پریگنسی کا اعلان نہیں کیا ہے۔ انوشکا شرما کے دوسری بار پریگنٹ ہونے کی خبروں کے درمیان گوہاٹی میں ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچوں میں مصروف وراٹ کوہلی کو جلد بازی میں ممبئی واپس آنا پڑا۔
انوشکا کے پریگنٹ کی خبر کے درمیان وراٹ کوہلی ہنگامی طور پر ممبئی لوٹے
خب ہے کہ وراٹ کوہلی نے اہلیہ انوشکا شرما سے ملنے کے لیے گوہاٹی سے ممبئی کے لیے ہنگامی پرواز لی اور اس وجہ سے کئی قیاس آرائیوں کی جارہی ہیں۔ ورا ٹ کوہلی منگل کو ترواننت پورم میں نیدرلینڈ کے خلاف آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹیم انڈیا کے دوسرے پریکٹس میچ میں مصروف تھے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وراٹ کوہلی کی اچانک ایمرجنسی میں واپسی لوٹنے کی وجہ کیا ہے سامنے نہیں آئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :لیہہ میں ہمالیائی فلم فیسٹیول 2023 کا دوسرا اہم دن
ایشیا کپ کے بعد اب آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے۔ یہ ورلڈ کپ 12 سال بعد بھارت میں شروع ہو رہا ہے اور یہ 5 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔
انوشکا اور وراٹ 2021 میں ایک بیٹی کے والدین بنے
انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی کی شادی 11 دسمبر 2017 کو اٹلی میں خاندان اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں ہوئی تھی۔ دونوں نے 11 جنوری 2021 کو اپنے پہلے بچے کا استقبال کیا۔ انوشکا اور وراٹ کوہلی نے اپنی بیٹی کا نام وامیکا رکھا ہے۔ اب تک ان دونوں نے اپنی پیاری بیٹی کو میڈیا کی لائم لائٹ سے دور رکھا ہے اور اپنی بیٹی کا چہرہ بھی ظاہر نہیں کیا ہے۔ اب یہ جوڑا دوسری والدین بننے کی تیاری کر رہا ہے۔
بھارت ایکسپریس
رام بھدراچاریہ نے اس موقع پر رام مندر کے حوالے سے کئی اہم باتیں کہی…
راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…
دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوربھ شرما کے اکاؤنٹ کی تمام تفصیلات ان کے…
پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہندوستان موبائل مینوفیکچرنگ میں دنیا…
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…