انٹرٹینمنٹ

Bigg Boss 17: ابھیشیک وکی سے کہتا ہے، ‘تم بیوقوف ہو، جا کر سب سے پوچھ لو۔ ہر کوئی کہتا ہے تم کتنے بیوقوف ہو، میں تیرے منہ پر بولتا ہوں

Bigg Boss 17:  بگ باس 17 کے گھر میں اکثر مساواتیں بدلتی رہتی ہیں۔ بگ باس کے گھر میں کبھی دوستی تو کبھی دشمنی دیکھنے کو ملتی ہے۔ شو کے آغاز میں ابھیشیک کمار اور وکی جین کے درمیان بہت اچھی بانڈنگ دیکھنے کو ملی۔ لیکن اب لگتا ہے کہ ان کے رشتے میں بھی دراڑیں نظر آنے لگی ہیں۔ ابھیشیک اور وکی کے درمیان لڑائی ہوئی اور ابھیشیک نے وکی کو بھی کافی برا بھلا کہا ۔

بگ باس کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں دکھایا گیا کہ وکی جین ابھیشیک کو سمجھا رہے ہیں کہ وہ پہلے دن سے ہی اپنے آپ کو ترجیح دے رہے ہیں اور اسی وجہ سے وہ گھر میں کسی کے ساتھ بھی رشتہ نہیں بنا پائے ہیں۔ وکی جین یہ کہتے ہیں جب ابھیشیک کمار خانزادی کو بولنے سے روکتا ہے۔ وکی نے ابھیشیک سے نرمی سے برتاؤ کرنے کو کہا۔ لیکن ابھیشیک کا کہنا ہے کہ وہ کسی کے سائے میں نہیں بلکہ اپنی شخصیت دکھانے کے لیے شو میں آیاہوں ۔

ابھیشیک نے وکی کو بتایا  40 سال کا بیوقوف

وکی جین  مختلف لوگوں کی مثالیں دے کر ابھیشیک کو سمجھاتے رہتے ہیں۔جس پر وہ کہتے ہیں، ‘جلدی بولیں، آپ کی باتیں بہت بور ہو رہی ہے۔’ اس بات پر وکی اور ابھیشیک کے درمیان لڑائی ہوتی ہے۔ ابھیشیک وکی سے کہتا ہے، ‘تم بیوقوف ہو۔ تم نہیں سمجھتے۔ جا کر سب سے پوچھ لو۔ ہر کوئی کہتا ہے تم کتنے بیوقوف ہو۔ میں تیرے منہ پر بولتا ہوں۔

وکی نے ابھیشیک کو مجرم قرار دیا

میکرز نے ‘بگ باس 17’ کے نئے ایپیسوڈ کا پرومو جاری کر دیا ہے۔جس میں وکی اور ابھیشیک لڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ابھیشیک کہتے ہیں، ‘بھائی تو نا میرے سے لڑنے پر مت  او۔ تم  ہےکون ،جو صرف تمہارے بارے میں بات کروں گا؟ اس پر وکی جین نے ابھیشیک کو کام چور کہا اور پھر کہا کہ تم مجرم ہو۔ وکی کہتے ہیں، ‘تم مجرم ہو۔ کیا میں تمہیں سب کے سامنے بے نقاب کروں؟’

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

UP Politics: وزیر داخلہ امت شاہ کی تنقید کرنا آرایل ڈی کے لیڈران کو پڑا بھاری! جینت چودھری نے کی کارروائی

راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…

52 minutes ago

Delhi Assembly Election 2025: اروند کیجریوال کے خلاف بی جے پی امیدوار طے؟ دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست تیار!

دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…

2 hours ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

3 hours ago