انٹرٹینمنٹ

Sidhu Moosewala Father Balkaur Singh: سدھو موسی والا کے والد نے بیوی کے حمل کی خبروں کو مسترد کر دیا! خفیہ پوسٹ شیئر کر کے سب کو حیران کر دیا

Sidhu Moosewala Father Balkaur Singh: حال ہی میں آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کی والدہ کے بارے میں خبر آئی تھی کہ وہ دوبارہ ماں بننے والی ہیں۔ ایسے میں سدھو موسی والا کی والدہ کے حمل نے لوگوں میں حوشی کی  لہر پیدا کر دی تھی ۔لیکن اب سدھو موسی والا کے والد کا ایک ایسا بیان سامنے آ گیا ہے ۔جس نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ ایسے میں اب کہا جا رہا ہے کہ گلوکار سدھو موسی والا کی والدہ 58 سال کی عمر میں حاملہ ہیں اور وہ جڑواں بچوں کو جنم دے سکتی ہیں۔ جس کے بعد آنجہانی گلوکار کے والد بلکور سنگھ نے اپنی اہلیہ کے حاملہ ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔آئیے جانتے ہیں انہوں نے کیا کہا۔

حمل کی خبر کی تردید!

پنجابی سدھو موسی والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم سدھو کے مداحوں کے شکر گزار ہیں۔ جو پریوار کے لیے پریشان ہیں ۔لیکن آپ سب سے درخواست ہے کہ فیملی کے  بارے میں ان افواہوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے پنجابی میں لکھا، جو بھی خبریں ہیں اہل خانہ آپ سب کے ساتھ ضرور شیئر کریں گے۔

حمل کی خبر فروری میں آئی

فروری میں یہ خبر آئی تھی کہ گھر کے اکلوتے   بیٹے یعنی سدھو موسی والا کو کھونے کے بعد خاندان نے فیصلہ لیا تھا کہ وہ  اپنے گھر میں پھر سے بچوں  کا استقبال کریں گے ۔کو واپس اپنے گھر میں خوش آمدید کہیں گے اور اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ اکیلے پڑگئے تھے۔ IVF ٹیکنالوجی کی مدد سے والدین۔ ادھر خبر آئی ہے کہ سدھو موس والا کی والدہ چرن کور اس وقت اسپتال میں داخل ہیں اور وہ جڑواں بچوں کو جنم دے سکتی ہیں۔

سدھو موسی والا کا  قتل 2022 میں ہوا تھا

آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسی والا 29 مئی 2022 کو گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا ۔ پنجابی گلوکار کو سرعام 24 گولیاں ماری گئیں تھیں۔ جس کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی تھی ۔ یہ گولیاں مانسا کے جواہر گاؤں میں چلائی گئیں۔ جب یہ حادثہ ہوا تو موسی والا جیپ میں سوار تھے۔ لارنس بشنوئی گینگ نے موسی والا کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Riyadh Airport Attack: سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر بھیانک حملہ، 12 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی، 11 ہندوستانی بھی متاثر

ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے میں بھاری جانی نقصان کی…

6 hours ago

LG Dr. Dinesh Sharma: شری وجئے پورم میں پہلی بار ڈانڈیا مہوتسو کا انعقاد، لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے کی شرکت

انڈمان و نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے شاردیہ نوراتری کے مبارک…

6 hours ago

LG Inaugurated MT IRIS: انڈمان و نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر نے انڈین آئل کے نئے بارج ’ایم ٹی آئرس‘ کا کیا افتتاح

دور دراز جزائر تک ایندھن کی محفوظ اور قابل اعتماد فراہمی کو ملے گی تقویت،…

6 hours ago

LPU Student Suicide: پنجاب، ایل پی یو کے طالب علم کی خودکشی، پی جی کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ملی لاش، علاقے میں ہلچل

جالندھر میں واقع لوولی پروفیشنل یونیورسٹی (ایل پی یو) کے 21 سالہ طالب علم کی…

6 hours ago