انٹرٹینمنٹ

Kareena-Shahid Viral Pics: کرینہ کپور کے ساتھ ایک بار پھر شاہد کپور کی تصاویر وائرل، یوزر نے کہا کاش.. ..

بالی وو ڈ کے کیوٹ سابق جوڑے شاہد کپور اور کرینہ کپور خان کو ایک بار پھر ایک چھت کے نیچے دیکھا گیاہے، قابل ذکر بات یہ ہے کہ شاہد کپور اور کرینہ کپور خان اپنے بچوں کے اسکول  ممبئی کے دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول کے سالانہ تقریب میں شامل ہوئےتھے۔

اس تقریب میں شاہد کپور اور کرینہ کپورخان نے بھی اپنی فیملی کے ساتھ شرکت کی۔ اب ان دونوں کی یہ تصویرسوشل میڈیا پر کافی س وائرل ہورہی ہے۔ تصویر کو دیکھ کر یوزر نے طرح طرح کے تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

کرینہ کپور خان  اور شاہد کپور کی سالانہ تقریب کی تصاویر ہوئیں  وائرل

سوشل میڈیا پر سامنے آئی ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرینہ کپور خان تقریب  میں سامنے کی طرف بیٹھی ہوئی ہیں اور شاہد کپوران کے پیچھےوالی سیٹ پر بیٹھے ہیں۔ دونوں  مسکراہٹ کے ساتھ بچوں کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہورہے ہیں ۔ تصویر میں بیبو جہاں سرخ اور سیاہ لباس میں نظر آرہی ہیں، وہیں شاہد کپور ڈینم شرٹ میں کافی خوبصورت لگ رہے ہیں۔ ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر  تہلکا   مچا دیا ہے  ۔

تصاویر پریوزر نے طرح طرح کے تبصرے کیے

اب یوزرنے  شاہد ا کپورور کرینہ کپور خان کی ان وائرل تصاویر پر طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک نے یوزرنے لکھا، “دونوں عجیب لگ رہے ہیں لیکن  ایک دوسرے کی موجودگی سے واقف ہیں۔” ایک اوریوزر نے لکھا، ’’ کیا ہوئے جب پھر ملے ‘گیت  اورآدتیہ’، ایک اور یوزنے لکھا، “جب وی میٹ..” اس کے علاوہ ایک یوزرنے  تویہاں تک کہا، “کاش یہ دونوں ایک دوسرے سے شادی کر لیتے۔” ایک یوزر نے لکھا، ’ارے یہ کیا ہوگیا …‘‘

اس فلم میں نظر آئے تھے شاہد-کرینہ

کرینہ کپور اور شاہد کپور آخری بار فلم ‘جب وی میٹ’ میں نظر آئے تھے۔ دونوں نے اپنے بریک اپ کے بعد اس فلم کی شوٹنگ مکمل کی تھی۔ یہ فلم باکس آفس پر بلاک بسٹر ہٹ ثابت ہوئی۔ شاہد کپور اور کرینہ  کپورکئی سالوں سے ایک دوسرے سے گہرے رشتہ  میں تھے۔ لیکن پھر اچانک دونوں کا رشتہ ٹوٹ گیا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ شاہد کپور سے علیحدگی کے بعد کرینہ کپور نے اداکار سیف علی خان سے شادی کرلی۔ آج دونوں دو بچوں کے والدین ہیں۔ شاہد کپور نے دہلی کی  رہنے والی میرا راجپوت سے شادی کی۔ یہ جوڑا دو بچوں کے والدین بھی ہیں۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Gujarat Blast : گجرات  میں پارسل میں دھماکے سے خوف و ہراس،دو افراد زخمی

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم پارسل تیار کرکےلایا گیا تھا۔ پارسل میں بلیڈ اور…

50 minutes ago

IND vs AUS: آسٹریلیا کے اس 19 سالہ کھلاڑی کے ساتھ عثمان خواجہ کریں گے اننگز کا آغاز !

آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔…

1 hour ago

Ukraine Strike on Kazan: یوکرین کا روس پر9/11 جیسا حملہ، 6 عمارتوں کوبنایا ڈرون سے نشانہ

یوکرین نے روس پر9/11 جیسا حملہ کیا ہے۔ یوکرینی فوج نے کزان کی 6 عمارتوں…

2 hours ago

Robin Uthappa Arrest Warrant: ہندوستانی کرکٹرکے خلاف جاری ہوا گرفتاری وارنٹ، لاکھوں روپئے کا گھوٹالہ کرنے کا الزام

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی رابن اتھپا کے خلاف 23 لاکھ روپئے کے گھوٹالے…

3 hours ago