انٹرٹینمنٹ

Sara Ali Khan-Ananya Panday Workout Video: سارہ علی خان-اننیا پانڈے نے ساتھ میں کیا ورک آؤٹ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

Sara Ali Khan-Ananya Panday Workout Video: اداکارہ سارہ علی خان اوراننیا پانڈے دونوں سوشل میڈیا پرکافی سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں دونوں کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہا ہے، جس پرمداحوں کی جانب سے بھی شدید ردعمل کا اظہارکیا جا رہا ہے۔ وائرل ہونے والے ویڈیومیں دونوں ایک ساتھ ورک آؤٹ کرتے ہوئے نظرآ رہے ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دراصل سوشل میڈیا پروائرل ہو رہے ویڈیو میں واضح طورپردیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ علی خان اور اننیا پانڈے دونوں ایک ساتھ ورک آؤٹ کررہی ہیں۔ اس کے علاوہ دونوں کے چہروں پر بہت پیاری مسکراہٹ ہے، جو مداحوں (فینس) کی توجہ اپنی جانب مبذول کررہی ہے۔ اس دوران سارہ علی خان نے کالے رنگ کی اسپورٹس برا اور رنگین شارٹس پہن رکھی ہیں، جس میں وہ بہت اچھی لگ رہی ہیں۔ وہیں اننیا پانڈے پورے طرح بلیک لُک میں نظرآرہی ہیں۔

 

اننیا پانڈے نے سارہ علی خان کے ساتھ اپنی ورزش کا یہ ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری پرشیئرکیا ہے۔ ساتھ ہی دونوں اداکاراؤں کو ایک ساتھ کام کرتے دیکھ کرمداح بھی اس پرشدید ردعمل کا اظہارکررہے ہیں۔ اس ویڈیو پرتبصرہ کرتے ہوئے ایک یوزرس (صارف) نے لکھا کہ یہ بہت شاندارہے۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ دونوں ایک ساتھ بہت اچھی لگ رہے ہیں۔ ایک تیسرے صارف نے لکھا کہ صحت مند ورزش۔ صارفین اب اس ویڈیو پراس طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔

 صارفین دے رہے ہیں ردعمل 

قابل ذکر ہے کہ سارہ علی خان اور اننیا پانڈے دونوں ہی سوشل میڈیا پراپنی تازہ ترین پوسٹس سے اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مداح دونوں اداکاراؤں کی پوسٹس کو بھی بے حد پسند کرتے ہیں۔ اس کےعلاوہ صارفین ان پراپنے سخت ردعمل کا بھی اظہار کرتے ہیں۔ ساتھ ہی دونوں حسینائیں اپنی فٹنس کا بہت خیال رکھتی ہیں اورفٹ رہنے کے لئے بہت زیادہ ورزش کرتی ہیں۔ اس کی چمک دونوں کے چہروں پرواضح طورپرنظرآتی ہے۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

27 minutes ago

Trump’s executive order: صدر ٹرمپ کے پہلے فیصلے کے خلاف 22 ریاستوں نے عدالت میں مقدمہ کردیا دائر،جانئے کن فیصلوں کو کیا گیا ہے چیلنج

امریکن سول لبرٹیز یونین اور دیگر گروپوں نے نیو ہیمپشائر کے شہر کونکورڈ میں اس…

57 minutes ago

جشنِ جمہوریت ہے جمہوریت اور ہندوستانیت کا جشن: اندریش کمار

دہلی کے ایوان غالب آڈیٹوریم میں مسلم راشٹریہ منچ (ایم آر ایم) کے زیراہتمام منعقدہ…

2 hours ago