انٹرٹینمنٹ

Rishi Kapoor: رشی کپور کی پوتی راہا کپور کی تصویر رشی کپور کی موت کے دوسال پیدا ہوئیں ،پھر تصویر ایک دوسرے کے ساتھ کیسے ممکن ہے؟

Rishi Kapoor: رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی پیاری بیٹی راہا کپور ایک بار پھر خبروں کی شرخیوں بنی رہتی ہیں ۔ جب سے راہا کپور کا چہرہ سامنے آیا ہے۔ان  کی تصویر کے ساتھ کافی ایڈیٹنگ بھی چکی ہیں ۔ لیکن اب راہا  کپورکی ایک دل کو چھو لینے والی ایڈیٹ شدہ تصویر سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے۔ یہ تصویر کی کافی چرچا  میں بنی ہوئی ہے۔ وائرل ہونے والی اس تصویر میں راہا  کپوراپنے آنجہانی دادا رشی کپور کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔

دادا رشی کپور کے ساتھ راہا  کپور تصویر وائرل ہورہی ہے

جب سے رنبیر  کپوراور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھائی ہےمداحوں نے راہا  کپورکا موازنہ ان کے دادا رشی کپور سے کرنا شروع کر دیا ہے۔ سب نے کہا کہ وہ بالکل رشی کپور جیسی لگتی ہیں۔ اب دونوں کو ایک فریم میں دیکھ کر مداح بہت جذباتی ہو گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی مداح اس تصویر پر اپنے پیار برسا رہے ہیں ۔ ایک یورز نے تبصرے میں لکھا کہ ‘یہ بہترین ایڈیٹنگ ہے۔ یہ بہت حقیقی لگتی ہے۔ تو کسی نے لکھا کہ ‘راہا  کپوراپنی داداکی مکمل کاپی ہے..’ جب کہ بہت سے لوگوں نے اپنے تبصروں میں عالیہ بھٹ اور نیتو کپور کو بھی ٹیگ کیا ہے۔

نیتو کپور اور سونی رازدان نےاس طرح ردعمل

نیتو کپور کی سمدھن سونی رازدان نے بھی اس خوبصورت تصویر کو اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی ہے۔ اسے شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ یہ اتنی اچھی ایڈیٹنگ ہے کہ یہ ہمارے دلوں کو خوشی سے بھر دیتا ہے۔ آپ کا شکریہ۔’ اپنی اس کہانی میں سونی نے نیتو کپور، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور ساہنی کو بھی ٹیگ کیا۔ اسے دوبارہ شیئر کرتے ہوئے، نیتو کپور نے اس پر بہت پیار برسایاہے اورساتھ ہی  دل کا ایموجی بھی بنائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی نے ساگاریکا گھوش سمیت ان 4 لوگوں کو بنایا راجیہ سبھا امیدوار، بی جے پی کو چیلنج

رنبیر کپور  اور عالیہ ن بھٹ ے گزشتہ سال کرسمس کے خاص موقع پر سب کو متعارف کرایا تھا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جوڑے کی شادی اپریل 2022 میں ہوئی اور عالیہ  بھٹ نے نومبر میں بیٹی راہا  کپورکی پیدائش ہوئی تھی ۔ قابل ذکر بات یہ ہے کےرشی کپور کا انتقال 30 اپریل 2020 کو 67 سال کی عمر میں ہوا۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

16 minutes ago

Trump’s executive order: صدر ٹرمپ کے پہلے فیصلے کے خلاف 22 ریاستوں نے عدالت میں مقدمہ کردیا دائر،جانئے کن فیصلوں کو کیا گیا ہے چیلنج

امریکن سول لبرٹیز یونین اور دیگر گروپوں نے نیو ہیمپشائر کے شہر کونکورڈ میں اس…

46 minutes ago

جشنِ جمہوریت ہے جمہوریت اور ہندوستانیت کا جشن: اندریش کمار

دہلی کے ایوان غالب آڈیٹوریم میں مسلم راشٹریہ منچ (ایم آر ایم) کے زیراہتمام منعقدہ…

1 hour ago