PM Modi condoles actor Sarath Babu’s death: ساؤتھ کے معروف اداکار سرتھ کمار کا پیر کو انتقال ہوگیا۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور حیدرآباد کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اداکار سرتھ کمار کی صحت پیر کی صبح بگڑ گئی۔ ان کے اعضاء نے کام کرنا بند کر دیا اور انہوں نے (سرتھ کمار) نے دوپہر کو آخری سانس لی۔ اس کے انتقال پرفلم انڈسٹری کے علاوہ دوسرے تمام مشہور شخصیات اور مداحوں نے اداکار کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹ کر کے سرتھ بابو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے مہشور سائوتھ کے اداکار سرتھ بابو کی موت پر غم کا اظہار کیا اور آنجہانی اداکار کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ ٹویٹر پر پی ایم مودی نے کہا، “شری سرتھ بابو جی ورسٹائل اداکار تھے۔ انہیں نے اپنے طویل فلمی کیریئر کے دوران متعدد زبانوں میں کئی فلموں میں ان کے کام کے لئے یاد رکھا جائے گا۔ ان کے انتقال سے میں غمزدہ ہوں۔ ان کے خاندان اور مداحوں سے تعزیت۔” اوم شانتی۔”
سرتھ بابو نے 200 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔
سرتھ بابو نے ہندی کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے تامل، تیلگو، ملیالم، کنڑ میں بھی کام ہم اپنے فن کا مظارہرہ کیا ہے ۔انہوں نے اپنے کیریئر میں 200 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری سے ناظرین کو محظوظ کیا۔سائوتھ کے سپر اسٹار کمل جسن نے بھی ان کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ وہ سپر اسٹار رجنی کانت کے قریبی دوست تھے۔ دونوں نے ‘انامالائی’ اور ‘متھو’ جیسی فلموں میں کام کیا تھا۔ سرتھ بابو نے اپنی اداکاری کا آغاز 1973 میں تیلگو فلم ‘رام راجیم’ سے کیا۔ چار سال بعد اسے کے بالاچندر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم نزھل نجمگیرادھو کے ساتھ تامل سنیما میں اپنا وقفہ ملا، جس میں کمل ہاسن اور سمترا نے بھی اداکاری کی تھی۔
بھارت ایکسپریس۔
پرتشٹھا دوادشی کے نام سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں شرکت کے لیے ہفتہ…
بی جے پی نے الیکشن کے اعلان سے قبل پہلی فہرست بھی 29 امیدواروں کی…
بھارت نے انگلینڈ کے خلاف 22 جنوری سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے…
انڈمان نکوبار پولیس نے حال ہی میں منشیات کی ملک کی اب تک کی سب…
وائناڈ سے کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ…
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہفتہ اور اتوار کی شام…