انٹرٹینمنٹ

Malaika Arora Photos: جھکی نظروں سے ملائیکہ اروڑہ نے چرایا دل، ان اداؤں نے اڑا دیئے فینس کے ہوش

Malaika Arora Photos: بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کا بولڈ فیشن کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ 48 کی عمر میں بھی وہ کم عمر حسیناؤں کو ٹکر دیتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ حال ہی میں بھی دیکھنے کو ملا، جہاں ملائیکہ اروڑہ نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ایسے میں اب پھر سے ملائیکہ اروڑہ کا گلیمرس لُک کافی وائرل ہونے لگا ہے۔ تازہ ترین لُکس میں اداکارہ کافی الگ اور سجلنگ انداز میں نظر آرہی ہیں۔ یہاں نے انہوں نے نیلے رنگ (بلیورنگ) کا باڈی کان آؤٹ فٹ پہنا ہوا ہے۔ ملائیکہ اروڑہ کی یہ تصاویر اب تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

ملائیکہ اروڑہ نے برپا کیا قہر

ان تصاویر میں ملائیکہ اروڑہ باڈی فٹ ڈریس میں کیمرے کے سامنے جم کر اپنی کروی فیگر فلانٹ کر رہی ہیں، جسے دیکھ کر ان کے فینس کے ہوش اڑگئے ہیں۔ اس نیلے رنگ کے گاؤن میں ملائیکہ اروڑہ کافی خوبصورت نظرآرہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنا لُک بالوں میں بین، گولڈن جویلری، سیٹل میک اپ اور ہائی ہیلس کے ساتھ پورا کیا ہے۔ اپنے اس لُک کو مکمل کرنے کے لئے انہوں نے سٹل بیس، نیوڈ لپ اسٹک اور اسموکی آئیز رکھی ہے۔ اس لُک میں ملائیکہ اروڑہ واقعی قہر برپا کر رہی ہیں۔ اتنا ہی نہیں انہوں نے اپنی الگ الگ ادائیں دکھاتے ہوئے کیمرے کے سامنے کئی پوز دیئے ہیں۔

 

ارجن کپور کو ڈیٹ کر رہی ہیں ملائیکہ اروڑہ

ملائیکہ اروڑہ کو اس سوئیگی لُک پر ان کے فینس خوب پیار لٹا رہے ہیں۔ تصاویر کو کچھ ہی دیر میں لاکھوں لائکس مل چکے ہیں۔ اس تصویر میں ملائیکہ چہرے پر ہاتھ رکھ کر خوبصورت پوز دے رہی ہیں۔ ہر تصویر میں ان کی ادائیں دیکھتے ہی  بن رہی ہیں۔ وہیں ملائیکہ اروڑہ ان دنوں اداکار ارجن کپور کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ ان دنوں ملائیکہ اروڑہ اپنے ریئلٹی شو موونگ ان ودھ ملائیکہ میں اپنی پرسنل لائف سے متعلق کھل کر بھی بات کر رہی ہیں۔ دونوں کی جوڑی کو فینس بھی خوب پسند کرتے ہیں۔

 بھارت ایکسپریس۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

Voter Cards: الیکشن سے کتنے دن پہلے ووٹر کارڈ بنتے ہیں، آپ کب اپلائی کر سکتے ہیں؟

اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ووٹر شناختی کارڈ بننے میں کتنے دن لگیں…

3 hours ago

Canada PM Justin Trudeau: ٹروڈو کی سیاسی کشتی کینیڈا میں ڈوبنا یقینی؟ خود کی  ہی  پارٹی بنی دشمن

سی بی سی اور ٹورنٹو اسٹار سمیت متعدد آؤٹ لیٹس نے اطلاع دی ہے کہ…

3 hours ago

Delhi Election 2025: ’ہم کسی حالت میں… ‘، روہنگیا معاملے پر اروند کیجریوال کا بڑا بیان

AAP کنوینر اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ ہم بی جے…

3 hours ago

Sheikh Hasina Extradition: کیا شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش واپس بھیجے گا بھارت؟ جانئے اپیل پر کیا دیا جواب

شیخ حسینہ بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے بعد ہندوستان میں جلاوطنی کی زندگی گزار…

4 hours ago

Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں بارش کے بعد ٹھنڈ نے بڑھائی پریشانی، ڈل جھیل برف میں ہوئی تبدیل

ہماچل پردیش کی راجدھانی شملہ پیر کو ایک بار پھر برف کی چادر سے ڈھک…

4 hours ago