انٹرٹینمنٹ

Panchayat 3 leaked: ‘پنچایت 3’ کے میکرز کو  لگاجھٹکا ، ریلیز کے چند گھنٹوں بعد ہی ایچ ڈی میں ہوئی لیک

جتیندر کمار ، نینا گپتا اور رگھوبیر یادوکی ویب سیریز پنچایت 3 کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ میکرز نے اس سیریز کو پرائم ویڈیوز پرریلیز کیا ہے ۔لیکن اس کے ریلیز ہوتے ہی میکرز کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پنچایت 3 ریلیز ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی ایچ ڈی میں لیک ہو ئی ہے۔ مداح  اس سیریز کا 2 سال سے انتظار کر رہے تھے۔ پنچایت 3 ایللیگل سائٹ  پر ریلیز ہوگئی ہے۔ جس کے بعد پوری کاسٹ اور عملہ حیران ہے۔

پنچایت 3 کی اسٹار کاسٹ لاجواب ہے۔ اس سیریز میں جتیندر کمار، نینا گپتا، رگھوبیر یادو، چندن رائے، فیضل ملک، سنیتا راجوار، پنکج جھا سمیت کئی اداکار مرکزی کرداروں میں نظر آئے ہیں۔ تمام ستارے اپنے کرداروں میں بالکل فٹ نظر آرہیں ہیں۔

پنچایت 3 ایچ ڈی پر  ہوئی لیک

پنچایت 3 سب سے مشہور ہندوستانی ڈرامہ ہے۔ جب اس کا پہلا سیزن OTT پر ریلیز ہوا تھا۔ لوگ مہینوں سے اس کا انتظار کر رہے تھے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کی ریلیز کے چند گھنٹے بعد ہی اسے آن لائن سائٹس پر لیک ہوگی تھی اور لوگ اسے ایچ ڈی میں ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ رہے ہیں۔

یہ  ہے کہانی

پنچایت 3 کی بات کریں تو یہ پھولیرا کے سکریٹری ابھیشیک ترپاٹھی کے گرد گھومتی ہے۔ پنچایت کے اس سیزن  میں پھولیرا گاؤں میں انتخابی ماحول دیکھا گیا ہے۔ جسے دیکھنے میں بہت مزہ آئے گا۔ اس کے علاوہ اس سیزن میں شائقین کو سچیو جی اور رنکی کا رومانس بھی دیکھنے کو ملے گا۔ جو کہ ایک الگ ٹریٹ ہو گا۔

فینس نے ان فلم کر جم کر کی  تعریف

پنچایت 3 کی ریلیز کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ اس کی تعریف کرنے سے باز نہیں آرہے ہیں۔ ایک نے لکھا – ایک اوسط شخص کے طور پر کام کرنا بہت مشکل ہے… فیضل ملک نے پرہلاد چا کو اتنی اچھی طرح سے پیش کیا ہے کہ سیزن 3 میں، اسی ہنسی پر رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ جب کہ ایک اور نے لکھا – باغپت کی مشہور لڑائی آخرکار پھولیرا تک پہنچ گئی، #پنچایت 3 پوری طرح سے  گردا اڑا دی ۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

پپو یادو کو ملے گی کانگریس میں بڑی ذمہ داری! تیجسوی یادو کے ساتھ خراب رشتے کو کیس ٹھیک کریں گے پورنیہ کے ایم پی؟

بہار کے پورنیہ سے آزاد امیدوار کے طور پرجیت حاصل کرنے والے راجیش رنجن عرف…

4 hours ago

Team India Victory Parade:اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی، کہا- آپ ملک کے لئے ہیں مشعل راہ

ممبئی ایئرپورٹ پہنچنے پرہندوستانی ٹیم کا استقبال کیا گیا۔ جہاز پر واٹر کینن سے پانی…

4 hours ago

Hindenburg-Kingdon nexus have a Chinese angle:ہنڈنبرگ کنگڈن گٹھ جوڑ میں چینی کنکشن بے نقاب، جانیں کون ہے اینلا چینگ؟

اکتوبر 2022 میں، چینگ اور چائنا پروجیکٹ اس وقت شدید مشکلات میں پڑ گئے جب…

5 hours ago

Hathras Stampede: ہاتھرس ست سنگ حادثہ پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیمان کا اظہار رنج و غم

پروفیسر سلیمان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کا جلد از جلد مناسب علاج…

5 hours ago