انٹرٹینمنٹ

Entertainment News: تارک مہتا فیم پلک سدھوانی کی حمایت میں آئیں جینیفر مستری، میکرز پر نکالا غصہ کہا شو نہیں جیل ہے

ٹی وی کا مقبول کامیڈی شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ کچھ عرصے سے منفی وجوہات کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے خبریں آ رہی ہیں کہ شو میں بھیڑے کی بیٹی سونو کا کردار نبھانے والی پلک سدھوانی کے خلاف میکرز نے قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ پلک کا کہنا ہے کہ  میکرزاس کا ذہنی استحصال کر رہے تھے، اسے ہراساں کر رہے تھے اور دھمکیاں بھی دے رہے تھے۔ اب جینیفر مستری جو پہلے مسز سوڈھی کا کردار ادا کر چکی ہیں، اب  پلک کی حمایت میں آ گئی ہیں۔

میکرزایسا کرتے  آئیں ہیں

ٹائمز ناؤ سے بات کرتے ہوئے جینیفر  مستری نے کہا کہ پلک کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ہر کاسٹ کے ساتھ ہوتا ہے۔ میکرز ہمیشہ ان فنکاروں کو ہراساں کرتے ہیں جو شو چھوڑنا چاہتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لیکن میکرز کچھ نہیں کر سکتے۔ وہ ایسے ڈرامے کرتے رہتے ہیں۔ وہ  کبھی لوگوں کو خوش نہیں رہنے نہیں دیتے ہیں۔

جینیفر مسرتی نے  کہا کہ شو ایک جیل

 جینیفر مستری نے اپنے کام کو لے کر کہا کہ شو ایک جیل ہیں،جب پلک نے شو چھوڑنے کی بات کی ہوگی تو میکرز نے پھر اپنا  حربہ اپنایا کہ انہیں  قانونی نوٹس بھیجنے کا۔

پلک کو لے کر  کیا کہا؟

 پلک کے بارے میں جینیفر مستری نے کہا کہ ‘وہ پیاری ہیں اور پریشان بھی ہوں گی کیونکہ پروڈکشن ہاؤس نے ان کی ادائیگی بھی کلیئر نہیں کیا ہوگا ۔’ جینیفر مستری نے یہ بھی کہا کہ پلک سمارٹ ہیں اور وہ اس صورتحال کو سنبھال لیں گی۔ جہاں تک رقم کا تعلق ہے، ڈیڑھ سال ہو گیا ہے اور مجھے ابھی تک ادائیگی نہیں ہوئی۔

جینیفرمستری نے مزید دعویٰ کیا کہ جو بھی اداکار شو چھوڑنا چاہتا ہے وہ ان کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہے۔ اب تک راج انادکٹ، گروچرن سنگھ، شیلیش لودھا سمیت کئی اداکار اس پریشانی کا سامنا کر چکے ہیں۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

India’s GDP Growth: ہندوستان کی معیشت  2025 میں کنزمشن، برآمدات اور ایکسپورٹ سے 6.6 فیصد رہنے کی توقع ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں اس بات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ مشرقی…

6 hours ago

“2024 میں الٹرا لگژری گھروں کی مانگ عروج پر، 59 یونٹس 4,754 کروڑ میں فروخت ہوئے”

انارک کے مطابق  2024 میں الٹرا لگژری گھروں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا،…

7 hours ago

Mahakumbh: Mahatmya Par Mahamanthan: سنبھل یہ پیغام دے رہا ہے کہ سنبھل جاو،نہیں تو بہت کچھ سنبھال لیا جائے گا:سوامی چدانند سرسوتی

چدانند سرسوتی نے کہاکہ ہندوستان کے پرجوش اور کامیاب وزیر اعظم نے پہلے ہی 13…

7 hours ago

Mercedes plans to open 20 new outlets in India: مرسڈیز 2024 میں ریکارڈ فروخت کے بعد بھارت میں 20 نئے آؤٹ لیٹس کھولنے کی پلیئنگ میں

ائیر نے کہا کہ وسطی ہندوستان میں کانپور جیسے چھوٹے شہروں میں، جس کی آبادی…

8 hours ago