انٹرٹینمنٹ

آشا بھوسلے کی پوتی Zanai Bhosle کو کرکٹر Mohammad Siraj کے ساتھ دلکش انداز میں آئیں نظر، سوشل میڈیاپر شئیر کی تصاویر

 مشہور گلوکارہ آشا بھوسلے کی پوتی Zanai Bhosle نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں کئی ستارے نظر آ رہے ہیں۔ حال ہی میں، جنائی بھوسلے 23 سال کی ہوئی ہیں اور یہ تصاویر ان کی سالگرہ کی تقریب کی ہیں۔ ان تصاویر میں جیکی شراف اور آشا بھوسلے سمیت کئی مشہور شخصیات نظر آ رہی ہیں۔ لیکن ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر نیٹیزنز کے بیچ  بحث شروع ہو گئی ہے۔

دراصل اس پارٹی میں ہندوستانی کرکٹر شریاس ائیر اور محمد سراج بھی موجود تھے۔ اور ایک تصویر میںZanai Bhosle محمد سراج کے ساتھ مسکراتے ہوئے نظر آ رہی  ہیں۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور ان کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھیلنے لگیں۔

Zanai Bhosle نے بہت سی تصویریں شیئر کیں

Zanai Bhosle کی جانب سے شیئر کی گئی پہلی تصویر میں وہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹتی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر میں ان کے ساتھ بالی ووڈ اداکار جیکی شراف اور آشا بھوسلے بھی موجود ہیں۔ دوسری تصویر میں وہ اور کرکٹر محمد سراج کو ایک ساتھ لطف اندوز ہوتے  دیکھائی دے رہی ہیں ۔

اس تصویر میں Zanai Bhosle اور سراج ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکراتے نظر آ رہے ہیں۔ اس تصویر میں Zanai Bhosle جتنی خوبصورت نظر آرہی ہے، سراج بھی سیاہ قمیض میں اتنے ہی دلکش نظر آرہے ہیں۔ اب اس تصویر کو دیکھ کر نیٹیزین نے قیاس آرائی شروع کر دی ہے کہ یہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

نیٹیزنز اس طرح کا ردعمل دے رہے ہیں

ان کی اس تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک یوزرنے لکھا: کیا آپ سراج بھائی جان سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟ پھر دوسرے نے لکھا کیا یہ بھابھی جی ہیں؟ اس کے ساتھ ہی بہت سے  یوزرتبصرے کر رہے ہیں اور لکھ رہے ہیں – ‘بھابھی جی’۔

Zanai Bhosleاداکاری میں اپنا ہاتھ آزمائیں گی

آپ کو بتاتے چلیں کہ آشا تائی کی طرح ان کی پوتی بھی بہت جلد بالی ووڈ جوائن کرنے والی ہے۔ Zanai Bhosle اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ وہ چھترپتی شیواجی مہاراج پر مبنی فلم میں کام کریں گی۔ اس فلم میں وہ چھترپتی شیواجی مہاراج کی بیوی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

President Murmu lauds ‘One Nation One Election’ move: صدر دروپدی مرمو نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی تعریف کی

صدر نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے شعبے میں کی جانے والی کوششوں کو بھی سراہا۔ انہوں…

10 minutes ago

Swara Bhaskar on Meeting Maulana Sajjad Nomani: سورا بھاسکر نے مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات پر توڑی خاموشی، کہی یہ بڑی بات

مہاراشٹراسمبلی الیکشن 2024 کے درمیان تنازعہ میں رہے مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات سے متعلق…

18 minutes ago

Spiritual Infrastructure: مہا کمبھ پر گوتم اڈانی کا بلاگ – ہندوستان کی قیادت کی کہانی کو متاثر کرتا ہے کمبھ

قیادت کا چیلنج تو، کمبھ جدید رہنماؤں کے لیے ایک گہرا سوال کھڑا کرتا ہے:…

20 minutes ago

میڈیا پر گاندھی خاندان کے حملے: اہم قومی مسائل سے خلفشار

ایک حالیہ سیاسی تقریر میں، کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے میڈیا پر تنقید اور طعنہ…

28 minutes ago

2024 میں ہندوستان کی ای وی کی رسائی 7.4 فیصد، مالی سال 2030 تک 30 فیصد تک پہنچنے کی امید: رپورٹ

ایس بی آئی کیپٹل مارکیٹس کی ”چارجنگ دی ایکو سسٹمک ای وی-اولیشن“ کے عنوان سے…

45 minutes ago

Reforms, innovation drive India’s global economic rise: ہندوستان عالمی معیشت کے مستقبل کی تشکیل میں اہم رول ادا کرے گا: امیتابھ کانت

امیتابھ کانت کے مطابق، بھارت موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں ملک کے ڈی کاربنائزیشن…

50 minutes ago