انٹرٹینمنٹ

Vulture 2023 Annual Stunt Awards: شاہ رخ خان کی یہ فلمیں نیویارک میگزین کے ‘وولچر 2023 کے سالانہ اسٹنٹ ایوارڈز’ کے لیے ہوئیں نامزد

ممبئی: شاہ رخ خان نے 2023 کی شروعات دھوم دھام سے کی، کیونکہ ان کی کم بیک فلم ‘پٹھان’ آل ٹائم بلاک بسٹر بن گئی۔ اس کے بعد انہوں نے 2023 میں اپنی اگلی دو ریلیز جوان اور ڈنکی کے ساتھ باکس آفس پر راج کیا۔ اب کنگ خان کی فلمیں جوان اور پٹھان کو نیویارک میگزین کے ‘ولچر 2023 اینول اسٹنٹ ایوارڈز’ کے لیے مختلف کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔ ان کی فلموں کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ ان کی فلموں کے ساتھ کیانو ریوز کی جان وِک 4 اور ٹام کروز کی ‘مشن: امپاسبل – ڈیڈ ریکننگ’ جیسی فلمیں بھی نامزدگیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

شاہ رخ خان کی فلمیں ان کیٹیگریز میں ہوئیں نامزد

کنگ خان کی ‘جوان’ (دی ہائی وے چیس) کو ایکشن فلم میں بہترین اسٹنٹ اور بہترین گاڑیوں کے اسٹنٹ کی کیٹیگری میں نامزدگی ملی ہے۔ جبکہ ’پٹھان‘ کو بہترین فضائی اسٹنٹ (جیٹ پیک فائٹ) کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ دونوں فلموں کو مجموعی طور پر بہترین فلم کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گوری خان نے شیئر کیا نیٹ فلکس کی نئی فلم کا ٹیزر، مداحوں نے کیا پسند، کہا- نہیں ہو رہا ہے انتظار

نامزدگی کی فہرست

ایکشن فلم میں بہترین اسٹنٹ

جوان (ہائی وے چیس)

ایکویلائزر 3 (اسٹینڈ گلاس سیلنگ سین)

ایکسٹریکشن 2 (اوپننگ آنر)

جان وِک: چیپٹر 4 (اسٹیئر فائٹ اینڈ فال)

مشن: امپاسبل – ڈیڈ ریکوننگ پارٹ ون (بیس جمپ)

بیسٹ وہیکلر اسٹنٹ

فاسٹ ایکس (دی روم کار چیس)

فیراری (ملی میگلیا ریس)

جوان (ہائی وے چیس)

جان وِک: چیپٹر 4 (آرک ڈی ٹرومف سین)

مشن: امپاسبل – ڈیڈ ریکوننگ پارٹ ون (دی روم کار چیس)

ایریئل اٹنٹ

ایکسٹرکشن 2 (ہیلی کاپٹر شوٹ آؤٹ)

گوڈزیلا مائنس ون (دی پلین سرکلنگ گوڈزیلا)

قندھار (ہیلی کاپٹر فائٹ)

مشن: امپاسبل – ڈیڈ ریکوننگ پارٹ ون (بیس جمپ)

پٹھان (دی جیٹ پیک فائٹ)

یہ بھی پڑھیں: انکیتا اور منور کی دوستی ہوئی ختم، اداکارہ نے کامیڈین کو کہا گھٹیا

بیسٹ اوورآل ایکشن فلم

بیلرینا

گائی رچی دی کوونینٹ

ایکسٹرکشن 2

فسٹ آف دی کنڈور

جوان

جان وِک: چیپٹر 4

مشن: امپاسبل – ڈیڈ ریکوننگ پارٹ ون

پٹھان

سائلنٹ نائٹ

شن کامن رائڈر

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

CJI DY Chandrachud: سی جے آئی کے والد کو ڈر تھا کہ کہیں ان کا بیٹا طبلہ بجانے والا بن جائے، جانئے چندرچوڑ کی دلچسپ کہانی

چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ والدین کے اصرار پر موسیقی سیکھنا شروع کی۔ انہوں…

2 hours ago

Robot Committed Suicide: زیادہ کام سے تنگ ہوکر روبوٹ نے کرلی خودکشی،عالمی سطح پر پہلی روبوٹ خودکشی ریکارڈ

یہ واقعہ 29 جون کی سہ پہر پیش آیا۔ ’روبوٹ سپروائزر‘ سٹی کونسل کی عمارت…

2 hours ago