انٹرٹینمنٹ

Elvish Yadav in Bigg Boss 17 : تناغات کے بیچ ایلوش یادیو نے سلمان خان کے ساتھ لگائے ٹھمکے ، منیشا رانی سلمان خان کو چھیڑتی نظر آئیں

Elvish Yadav in Bigg Boss 17 : بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 کے فاتح الوش یادو اس ہفتے ‘ویک اینڈ کا وار’ میں منیشا رانی کے ساتھ نظر آئے۔ ٹی وی کے سب سے بڑے ریئلٹی شو ‘بگ باس 17’ کے جمعہ کے ایپی سوڈ کا پرومو ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل  ہورہاہے۔ ایلوش اس وقت تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں کیونکہ ان پر ریو پارٹیوں میں سانپ کا زہر استعمال کرنے کا الزام ہے۔ کلرز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک نیا پرومو ویڈیو جاری کیا گیا  ہے جس میں ایلوش کو گانا گاتے ہوئے اسٹیج پر انٹری کرتے ہوئے  دیکھا جا سکتا ہے۔

ایلوش اور منیشا کی جوڑی

منیشا پہلے ہی  اسٹیج پر پرفارم کر رہی ہیں اور پھر ایلوش گانا گاتے ہوئےا سٹیج پر آتے ہیں۔ ایلوش اور منیشا کا تعارف کرواتے ہوئے سلمان خان کا کہتے ہیں کہ بگ باس OTT 2 کے فاتح ایلوش یادو ہمارے ساتھ ہیں اور ان کے ساتھ ہیں ان کی منیشا رانی ۔

منیشا سلمان کو چھیڑتے ہوئے نظر آرہی ہیں

ہمیشہ کی طرح منیشا چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے سلمان خان کو روکتی ہیں اور کہتی ہیں- ان کی کیا ہوتا ہے؟ یہ آپ کی بھی ہو سکتی ہے۔ اس پر سلمان نے نے کہا ’’ارے یار، اس کا مطلب ہے کہ تم دونوں ساتھ کام کر رہے ہو نا۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلورو میں نیوزی لینڈ کا پاکستان سے ہوگا مقابلہ، انگلینڈ کا مقابلہ آسٹریلیا سے دوپہر کو ہوگا

ان دونوں نے   اپنے رقص  سے اسٹیج پر لگائی آگ

جب منیشا نے کہتیں ہے کہ ایلوش ان کی بہت تعریف کرتے ہیں تو وہ صرف ان کے ڈانس کی تعریف کرتا ہے۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے میکرز نے کیپشن میں لکھا، ’’ایلوش اور منیشا رانی بگ باس کے اسٹیج پر آئیں، اپنے ڈانس سے آگ لگا دیں۔
ایلوش نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا

پولیس نے ملز م کے قبضے سے ایک پلاسٹک کی بوتل میں رکھو 20 ملی لیٹر سانپ کے زہر کو قبضے میں لے لیا او ر اس کا پتہ لگانے کے لیے اسے ٹیسٹنگ کے بھیج دیا گیا ہے کیا یہ انسانی جسم میں پارٹی  ڈرگ  جیسا اثر پیدا کرنے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے  یا نہیں ۔ وہیں ایلویش نے الزامات سے انکار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا، ‘میں اٹھااور میڈیا میں اپنی گرفتاری کے بارے میں خبر سنی۔ میرے خلاف لگائے گئے یہ تمام الزامات فرضی اور بغیر سچائی کے ہیں۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Dallewal Fasting For 28 Days:بھوک ہڑتال پر28دنوں سے بیٹھے بزرگ کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی جان کو خطرہ، پڑ سکتا ہے دل کا دورہ

ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…

1 minute ago

A speeding dumper ran over 9 people:نشے میں دھت ڈمپر ڈرائیور نے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے 9 افراد کو کچل دیا، 3 مزدوروں کی موقع پر موت

حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…

38 minutes ago

Three Khalistani terrorists, killed in encounter: تین خالصتانی دہشت گرد ایک انکاونٹر میں ہلاک،یوپی اور پنجاب پولیس کو مشترکہ کاروائی میں ملی بڑی کامیابی

یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…

50 minutes ago