Bigg Boss 17: بالی ووڈ بیوٹی تبو نے حالیہ ویک اینڈ کا وار ایپی سوڈ میں شرکت کی۔ تبو نے نے بگ باس کے کنٹسٹنٹ کے ساتھ مذاق اور مستی کی ۔ تبو نے انکیتا لوکھنڈےاور وکی جین اور دیگر کنٹسٹنٹ کے ساتھ بہت مزہ کیا۔ کنٹسٹنٹ کے ساتھ انہوں نے اپنی شادی کے منصوبوں کا بھی انکشاف کیا۔ تبو کے ساتھ سلمان خان نے بھی شادی کو لے کر اہم انکشاف کیا۔
بگ باس 17 کو جلد ہی ایک وینر ملے گا۔ شو کا گرینڈ فائنل 28 جنوری کو ہوگا۔ بگ باس کے ہر مداح کے لیے یہ ایک بڑا لمحہ ہونے والا ہے کیونکہ یہ سیزن کافی تفریحی بھرا تھا۔
تبو نے انکیتا لوکھنڈےکو سویٹ کہا اور وکی جین کو ان کے نئے سال کے ڈانس پرفارمنس کے لیے مبارکباد دی۔ تبونے وکی جین سے پوچھا کہ شادی میں کتنے پھیرے لگائے گئے؟ بگ باس 17 کے مدمقابل نے انکشاف کیا کہ اس نے چار سے زیادہ پھیرےلیے ہیں اور جب وہ شو میں داخل ہوئے تو سلمان خان نے انہیں دوبارہ پھیرےلینے کو کہا۔ وکی جین نے مذاق بھرے انداز میں کہا، “بھائی نے سوچا میں تو تو کرنہیں رہا ہوں ، تم ہی کرلو ۔
رنکو دھون کہا جب شادی ہوئی تو کسی اور سے محبت ہوئی
رنکو دھون نے اپنی ‘کہانی گھر گھر کی’ کےاسٹار کرن کرمارکر سے شادی کی تھی۔ 15 سال ساتھ رہنے کے بعد ان کی طلاق ہوگئی۔ ان کا ایک بیٹا بھی ہے اور رنکو اپنے بیٹے کے ساتھ رہتی ہے۔ رنکو نےایک انٹرویو میں اپنے سابق شوہر کرن کرمارکر کے بارے میں بات کہ رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں صحیح وقت اور تاریخ یاد نہیں جب انہیں معلوم ہوا کہ کرن کرمارکر کے ساتھ ان کی شادی قائم نہیں رہے گی۔ لیکن یہ محبت اس وقت ختم ہوئی جب کرن نے ان سے بات کرنا چھوڑ دی۔
یہ بھی پڑھیں:محمد شمی کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ارجن ایوارڈ سے سرفراز کیا، والدہ انجم بیٹے کو گہری نظروں سے دیکھتی رہیں
ان کا کہنا تھا کہ ‘وہ ہمیشہ یہ بتانا چاہتی تھی کہ
ان کا کہنا تھا کہ ‘وہ ہمیشہ یہ بتانا چاہتی تھی کہ ان کا دن کیسا گزرا لیکن کرن ایسا برتاؤ کرتے تھے۔ جیسے وہ سو رہیں ہیں۔ پھر میں نے کسی ایسے شخص سے جڑی جس کے ساتھ میں اپنے احساسات اور مسائل بتا سکتا تھی۔ میں نے تنہا محسوس کرتی تھی۔ میں اپنے بچے کی وجہ سے اسی شادی اور گھر میں رہی ۔
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ حالات اس وقت بگڑ گئے ۔جب ان کے سابق شوہر نے ایک ای میل دیکھی تو انہوں نے لڑکے کو بھیجاتھا۔ جس کے ساتھ انہوں نے سب کچھ شیئر کیا تھا۔ ان کے سابق شوہر نے سب کو بلایا اور اس پر ہنگامہ کھڑا کر دیا اور اس لیے انہوں نے اسی عمارت کے دوسرے فلیٹ میں شفٹ ہونے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ اپنے بیٹے کے قریب رہنا چاہتی تھی۔
بھارت ایکسپریس
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…
امریکن سول لبرٹیز یونین اور دیگر گروپوں نے نیو ہیمپشائر کے شہر کونکورڈ میں اس…