انٹرٹینمنٹ

Manisha Rani Faced Casting Cauch: ‘بگ باس او ٹی ٹی 2′ فیم منیشا رانی کا کاسٹنگ کاؤچ پر  چھلکادرد، کہا- رات 3 بجے مجھ سے…’

جب سے سوشل میڈیا اسٹار منیشا رانی بگ باس OTT 2 سے باہر آئی ہیں۔ان کی مقبولیت آسمان کو چھونے لگی ہے۔ اس شو کے بعد منیشا  رانی نے جھلک دکھلا جا 11 میں بھی حصہ لیا۔ یہی نہیں وائلڈ کارڈ کے طور پر شو میں جانے والی منیشا  رانی نے جھلک ٹرافی بھی جیتی اور شو کی فاتح بن گئیں۔ اس وقت منیشا ک رانی اکایابی کی سیڑھیاں چڑھ رہی ہیں۔ ممبئی میں اپنا گھر خریدنے کے علاوہ اداکارہ نے اپنے آبائی شہر بہار میں بھی کروڑوں کی جائیداد خریدی ہے۔

ادھر منیشا رانی  نے ایک انٹرویو میں اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی ہے۔ کئی اداکاروں کی طرح منیشا ک رانی کوبھی کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس بات کا انکشاف خود منیشا  رانی نے انٹرویو میں کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کیسے  بگ باس کے نام پر وہ کاسٹنگ کاؤچ کا شکار بننے سے کیسے بچیں تھیں۔

منیشا  رانی نے کاسٹنگ کاؤچ کی کہانی شیئر کی

منیشا  رانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ- اداکارہ نے بتایا تھا کہ ایک بار ان کی ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی جس نے انہیں بتایا کہ وہ بگ باس کی ٹیم سے ہیں۔ منیشا  رانی نے اس سے رابطہ کیا اور اس شخص نے اسے بگ باس میں لے جانے کا پختہ وعدہ کیا۔

منیشا  رانی نے کہا کہ ہم  بار بہار میں تھے۔ ہم 4-5 دن کے لیے اپنے گھر آئے۔ اس وقت اس نے ہمیں بلایا اور کہا کہ کیوں کیا تم کو کلر پر نہیں جانا کیا ؟ آپ گھر جا کر بیٹھ گی ہوتم۔ تم ابھی  ممبئی آؤ۔ اس کے بعد ہم  اس کے لئے ٹکٹ لیا اور یہ سوچ کر ممبئی چلی گئی کہ میں بگ باس میں حصہ بنوں گی۔

وہ شخص 3 بجے گھر فون کر رہا تھا

منیشا رانی  نے مزید بتایا کہ اس کے بعد وہ شخص اسے مختلف جگہوں پر ملنے کے لیے بلاتا تھا۔ منیشا رانی نے بتایا کہ- ایک بار اس نے رات 3 بجے فون کیا اور میرے گھر آنے کو کہا۔ تو میں نے اسے کہا کہ ہم گھر نہیں آئیں گے۔ جب ہم نے گھر آنے سے انکار کیا تو اس نے ہم پر شور مچانا شروع کر دیا۔ یہ سب دیکھ کر ہم بہت روئے تھے۔

منیشا  رانی نے بتایا کہ اس کے بعد اسے معلوم ہوا کہ اس شخص نے اسے صرف بے وقوف بنایا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ آخر میں ہم سمجھ گئے کہ کوئی کسی کی مدد نہیں کرتا۔ ٹیلنٹ ہو تو ہوجاتا ہے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Pushpak Express Train Fire: پشپک ایکسپریس میں دردناک حادثہ،آگ کی افواہ کے بعد چلتی ٹرین سے مسافروں نے لگائی چھلانگ،8 کی موت

یہ واقعہ ممبئی جانے والی پشپک ایکسپریس کے جلگاؤں اور پرانڈا اسٹیشنوں کے درمیان پیش…

9 minutes ago

JD(U) Withdraws Support In Manipur: نیش کمار نے ایک پھر بارماری پلٹی، جائے کیا اصل معاملہ؟

قابل ذکر بات  یہ ہے کہ  اگست 2022 میں جے ڈی یو نے ایک بار…

40 minutes ago

India’s Petrochemical Industry Poised For Growth Amidst Global Challenges: ہندوستان کی پیٹرو کیمیکل صنعت عالمی چیلنجوں کے درمیان ترقی کے لیے تیار

ہندوستان کی پیٹرو کیمیکل صنعت کو عالمی حد سے زیادہ گنجائش سے مقابلہ کا سامنا…

2 hours ago

World Economic Forum: ڈیووس میں انڈیا پویلین کا  کیا گیاافتتاح ، سماج میں AI کی طرف سے درپیش چیلنجوں پر تبادلہ خیال

کیرالہ کے وزیر صنعت نے کہا کہ ان کی حکومت آئندہ ماہ انویسٹ کیرالہ گلوبل…

2 hours ago