انٹرٹینمنٹ

Avatar The Way Of Water On OTT: اوٹی ٹی پر ‘اوتار: دی وے آف واٹر’ کی جادوئی دنیا کا لطف آپ گھر سے بھی لے سکتے ہیں

Avatar The Way Of Water On OTT:جیمس کیمرون کی فلم اوتار کے دوسرے پارٹ میں اوتار دی وے آف واٹر کودیکھنے کے لئے اب بھی شائقین بے حد بے تاب ہیں۔ خاص طور سے وہ لوگ جو کسی بھی وجہ سے سنیما گھروں، یا ملٹی پلیس  تھیٹر میں جاکر اس فلم کو نہیں دیکھ سکیں ہیں۔ تو آپ کا انتظار اب ختم ہورہا ہے، یہ اب آپ اوٹی ٹی پی پر دیکھ سکتے ہیں۔  ابھی ہندوستانی شائقین نے اوٹی ٹی پر ابھی تک اس فلم کو نہیں دیکھا ہے تو اب آپ  کا انتظار ختم ہونے والا ہے ۔ آپ جلد ہی اس فلم کو اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر اس کا لطف لے سکتے ہیں۔
اس پلیٹ فارم پر جاری کیا جائے گا

تمام ناظرین جو اس فلم کو OTT پر دیکھنا چاہتے ہیں وہ disneymovieinsiders.com پر جا کر یہ ‘اوتار: دی وے آف واٹر’ دیکھ سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ فلم فی الحال کرائے پر دستیاب ہے۔ ناظرین اس فلم کو یوٹیوب اور آئی ٹیونز پر خرید سکتے ہیں جس کے ہائی ڈیفینیشن ورژن کی قیمت 850 اور اسٹینڈرڈ ڈیفینیشن ورژن کی قیمت 690 ہے۔ اس کے ساتھ ہی پردے کے پیچھے کچھ خصوصیات بھی ڈیجیٹل ورژن میں نظر آئیں گی۔ ہندوستانی ناظرین او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اس شاندار فلم کا طویل عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ اب سامعین کا انتظار ختم ہوگا۔

اوتار  : دی وے آف واٹر  سے جڑی بری خبر

اگر آپ اس فلم سے متعلق اس خبر کو سن کر خوش ہو رہے ہیں تو یہ اچھی بات ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ کو تھوڑا صبر رکھنا بھی ہوگا۔ اس فلم کی اوٹی ٹی ریلیز کے ساتھ ایک بری خبر بھی ہے ۔ وہ خبر یہ ہے کہ فلم اوٹی ٹی پر آئے گی تو لیکن براہ راست اسٹیم نہیں ہوگی۔ فلم دیکھنے کے لئے آپ کو تھوڑا سا زیادہ کوشش کرنی ہوگی ۔ ارے آپ چونک گئے یا پھر حیران ہوگئے ہیں، میرا کہنے کا مطالب یہ ہے کہ فلم وہیں لوگ دیکھ سکتے ہیں جو اس کے لئے چرچ کرے گا یعنی پے کرے گا، امیزون پرائم  میں فلم کے لئے الگ سے قیمت رکھی گئی ہے۔ اس کے لئے آپ کو فیس ادا کرنی  ہوگی۔ جس کے بعد ہو آپ انگلش ، ہندی ، تامل ، تیلگو کے علاوہ ملیالم زبان میں آپ فلم کا لطف لےسکتے ہیں۔
16 دسمبر کو فلمی پردے پر ریلیز ہوئی   جیمس کیمرون کی فلم  ‘اوتار: دی وے آف واٹر’ نے باکس آفس پر دھوم مچانے  اور کمائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

-بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

National Press Day: آزادیٔ اظہار کے ساتھ ذمہ داری بھی ضروری، صحافی تکنیکی تبدیلیوں کو اپنائیں: اشونی ویشنو

مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے جمہوریت کو مضبوط بنانے میں میڈیا کے…

5 hours ago

Adani Green Energy On Tarali Project: تارالی پمپ اسٹوریج پروجیکٹ پر اڈانی گرین انرجی نے واضح کی صورت حال، بتایا کب ملی کون سی منظوری

اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ نے کہا ہے کہ تارالی پمپ اسٹوریج پروجیکٹ میں نہ تو…

5 hours ago

8th Pay Commission: کیا ریٹائرڈ ملازمین کو بھی ملے گا بقایا جات کا فائدہ؟ پنشنروں نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر کیا مطالبہ

آٹھویں پے کمیشن کے تحت یکم جنوری 2026 سے پہلے ریٹائر ہونے والے پنشنروں اور…

5 hours ago