انٹرٹینمنٹ

اربازخان کی ایکس گرل فرینڈ نے پہنی حد سے زیادہ چھوٹی اسکرٹ، ٹرولرس نے کہا- اسکرٹ نیچے کھینچنے سے…؟

سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی ایکس گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی کے کچھ ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئے ہیں۔ جارجیا جب بھی اسپاٹ ہوتی ہیں تو ان کے کپڑے لوگوں کا دھیان کھینچ لیتے ہیں۔ جارجیا کو بھی اکثر چھوٹے کپڑے پہننے پرٹرول کیا جاتا ہے۔ ان کی ڈریس کا سائز اب لگتا ہے ہرگزرتے دن کے ساتھ چھوٹا ہوتا جا رہا ہے۔ اب ان کے تازہ ترین ویڈیو نے اس بات کو بات بھی کردیا ہے۔ حال ہی میں جارجیا اینڈریانی اب تک کے سب سے بولڈ اوتار میں نظرآئی ہیں۔

جارجیا کی اسکرٹ کا ویڈیو وائرل

اربازخان کی ایکس گرل فرینڈ کا ایک ویڈیوانٹرنیٹ پرخوب وائرل ہو رہا ہے۔ اسے دیکھنے کے بعد لوگ بھدے کمنٹس کررہے ہیں۔ دراصل، ویڈیومیں جارجیا انڈیانی ایسے کپڑوں میں ہیں، جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا یوزرس بھی شرما جائیں گے۔ ان کی اسکرٹ کی لینتھ پرہنگامہ ہوگیا ہے۔

جارجیا اینڈریانی کو اب سفید شرٹ اور کالے اسکرٹ میں دیکھا گیا ہے۔ اس دوران اداکارہ کی اسکرٹ اتنی چھوٹی تھی کہ کسی کا بھی دھیان ان سے نہیں ہٹے گا۔ جب وہ گھوم رہی تھیں تو پیپراجی نے ان کا پیچھے سے ایک ویڈیو بنالیا۔ اس دوران اداکارہ نے نہ صرف پیرپر بغیرٹیٹولوگو نے نوٹس کیا بلکہ اسکرٹ چھوٹی ہونے کی وجہ سے کچھ اوربھی نظرآگیا۔ اس دوران خود اداکارہ بھی اپنے کپڑوں میں بے چین نظرآرہی تھیں اوراپنی اسکرٹ کو پیچھے سے کھینچتی ہوئی نظرآئیں۔ بس پھرکیا تھا لوگوں کو انہیں ٹرول کرنے کا گولڈن چانس مل گیا۔

لوگوں نے جم کرکیا ٹرول

اب جارجیا اینڈریانی کے وائرل ویڈیو پرلوگ بھدے کمنٹ کررہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا ہے، ایک ہوا کا جھونکا ہی کافی ہے، عزت کی دھجیاں اڑانے کے لئے۔ ایک بولا، کڈس سیکشن سے خریدی ہے کیا؟ ایک نے کہا، کچھ کہا توتنازعہ ہوجائے گا۔ ویسے بھی لڑکوں کی سوچ چھوٹی ہوتی ہے دنیا کے لحاظ سے، لڑکیوں کی ڈریس نہیں۔ کسی نے سوال کیا، اسکرٹ نیچے کھینچنے سے لمبی ہوجائے گی کیا؟ کسی نے کہا، کیوں پہنتی ہو اتنے چھوٹے کی ہاتھ لگانا پڑتا ہے۔ پھر کمنٹ آیا، جو بھی ہو، لیکن بہت غریب گھرسے ہے یہ بے چاری۔ جسم چھپانے کے لئے کپڑے تک نہیں ہیں اس کے پاس۔ ہائے یہ غریبی۔

 کپڑوں پراٹھ رہے ہیں سوال

جارجیا سے متعلق کسی نے کہا کہ پہلے چھوٹے چھوٹے کپڑے پہن لیں گی، پھراسے کھینچتی رہیں گی، کبھی آگے سے کبھی پیچھے سے۔ ایک ٹرولربولا، کمفرٹیبل نہیں ہے پھر بھی پہننا ہے۔ کسی نے کہا کہ پاپ دھونے کے لئے کون سا صابن اچھا رہے گا؟ ایک کہتا ہے، اتنے اوپرکپڑے کیوں پہنتے ہیں یہ۔ ایک یوزر نے سوال کیا، یہ امیرلوگ کپڑوں کے معاملے میں اتنے غریب کیوں ہوتے ہیں؟ کسی نے کہا کہ اس کی جانچ ہونی چاہئے۔ معاملہ صرف ٹیٹودکھانے کا نہیں۔ معاملہ کچھ اور نظرآرہا ہے۔ کوئی کہتا ہے، کیا وہ پیروں پر ٹیٹیو دکھا رہی ہے یا کچھ اور؟

 بھارت ایکسپریس۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

World Book Fair 2025: عالمی کتاب میلہ 2025 میں سی ایم ڈی اوپیندر رائے کی موجودگی میں بھارت ایکسپریس پویلین کا ہو ا افتتاح

میلے کے دوسرے دن، بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف…

10 minutes ago

Non bailable warrant against Baba Ramdev: بابا رام دیو کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری،گرو کے ساتھ چیلے کو بھی عدالت نے کیا طلب

آپ کو بتادیں کہ یوگا گرو بابا رام دیو اور پتنجلی آیوروید لمیٹڈ کے خلاف…

2 hours ago

Excessive Hand Washing: کیا آپ کو بھی بار بار ہاتھ دھونے کی پڑگی ہے عادت ؟ تو  ہوجائیں ہوشیار

تب بھی ہاتھ دھونا درست ہے۔ آپ سارا دن باہر رہنے کے بعد گھر واپس…

2 hours ago

Deva Box Office Collection Day 2: شاہد کپور کی فلم  ‘دیوا’ نے کا زبردست کلیکشن، 2025 کی ان فلموں کو دی شکست

دیوا' کے پروڈکشن ہاؤس، زی اسٹوڈیوز کے مطابق، 'دیوا' نے پہلے دن ہندوستانی باکس آفس…

3 hours ago

Saputara Ghat Accident: مہا کمبھ سے  واپس آرہی بس گجرات کے ساپوتارا گھاٹ میں حادثہ کا شکار، 7 افراد کی موت، 15 زخمی

اتوار (2 فروری) کی صبح تقریباً 5.30 بجے ناسک-سورت ہائی وے پر ساپوتارا گھاٹ کے…

3 hours ago