Categories: Uncategorized

US Presidential Candidate Vivek Ramaswamy: امریکی صدارتی امیدوار وویک رامسوامی باتھ روم میں فون بند کرنا بھول گئے،  ایک لاکھ لوگو ں نے سنی وہ آواز، ایلون مسک نے ایسے کیا ریکٹ

US Presidential Candidate Vivek Ramaswamy: ریپبلکن صدارتی امیدوار اور بزنس مین وویک رامسوامی ایلون مسک کے ایکس اسپیس ایونٹ میں باتھ روم جانے کے بعد شرمندہ ہو گئے۔ اس تقریب کے دوران وہ اچانک باتھ روم بریک پر چلے گئے۔ اس آن لائن ایونٹ میں 1 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے حصہ لیا۔ رامسوامی کو بات چیت کے بیچ میں ہی معافی مانگنی پڑی۔ ایلون مسک اور ایلکس جونز نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔

مسک انفووارز کے بانی ایلکس جونز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گفتگو کر رہے تھے۔ اس دوران رامسوامی نے بیچ میں کہا (باتھ روم) جانا ہوگا۔” کچھ دیر بعد ایونٹ  میں  پانی کے بہنے کی آوازیں آنے لگیں۔ ایلکس جونز کا کہنا تھا کہ شاید کسی کا فون باتھ روم میں رہ گیا ہے ۔ لیکن ایونٹ  کے میزبان ماریو نوافل کو یہ سمجھنے میں زیادہ دیر نہیں لگی کہ آواز وویک رامسوامی کے فون سے آ رہی ہے۔

آپ کے فون سے آواز آرہی ہے

ماریو نے کہا، ” وویک رامسوامی آپ کے فون سے آواز آ رہی ہے، لیکن میں آپ کو میوٹ نہیں کر پا رہا ہوں۔” اس کے کچھ دیر بعد وویک رامسوامی نے  لوگوں سے  غیر ارادی غلطی پر لوگوں سے معافی مانگی۔ ماحول کو ہلکا کرنے کے لیے ایلون مسک نے وویک سے پوچھا، مجھے امید ہے کہ آپ اب بہتر محسوس کر رہے ہونگے۔ ایلون مسک کے جواب میں رامسوامی نے کہا، ‘میں بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔’

لوگوں نے اس واقعہ سے لطف اٹھایا

لوگ X پر اس کہانی کے بارے میں  میمز بنا رہے ہیں۔ بہت سے لوگ اسے مضحکہ خیز قرار دے رہے  ہیں۔ جب کہ بہت سے لوگ اس واقعے کو اپنے ساتھ جوڑ رہے ہںر۔ ایک یوزرنے لکھا کہ جب وویک جیسے مشہور شخصایت سے ایسی غلطااں ہوجاتی  ہیں تو پھر ہماری کیا بساط ہے؟ ایک اور یوزرنے لکھا، “میں نے  پہلی بارX پر ایسا اسپیس دیکھا۔ یہ مزے دار تھا۔”

بھارت ایکسپرس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Delhi Riots 2020:دہلی فسادات سازش کیس: ککڑڈوما عدالت نے ملزمین کو کیا خبردار ، کہا- غیر ضروری تاخیر نا مناسب

ککڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی نے یہ بھی کہا کہ ملزم کی…

3 hours ago

Haryana Election 2024: شام 5 بجے تک ہریانہ میں 61 فیصد ہوئی ووٹنگ، جانئے کس ضلع میں ہوئی سب سے زیادہ ووٹنگ

ہریانہ میں پہلی بار 5 بڑی سیاسی جماعتیں کانگریس، بی جے پی، جننائک جنتا پارٹی…

6 hours ago

Adani University Celebrates First Convocation: اڈانی یونیورسٹی نے پہلا کانووکیشن کا منایا جشن ، اختراع اور سماجی سرگرمیوں پر زور

اڈانی یونیورسٹی، احمد آباد نے اپنے گریجویٹس کی کامیابیوں کا جشن مناتے ہوئے اپنا پہلا…

6 hours ago