Uncategorized

Share Market:مارکیٹ ایک ماہ کی کم ترین سطح پر، سینسیکس 635 پوائنٹس ، نفٹی 18200 سے نیچے

ہفتے کے تیسرے کاروباری دن بدھ کو ہرے نشان پر کھلنے کے باوجود مارکیٹ میں فروخت کا رجحان دیکھا گیا ۔ دن کے کاروبار کے اختتام تک یہ ایک ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بدھ کو سینسیکس 635 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 61067 پر اور نفٹی 186 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 18199 پر بند ہوا۔ بینک نفٹی میں 741 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 42617 پر بند ہوا۔ زیادہ سے زیادہ گراوٹ مڈ کیپ اسٹاکس (شیئرز)میں دیکھی گئی اور یہ اسٹاک 1.58 فیصد تک ٹوٹے ہیں ۔ تاہم فارما، ہیلتھ کیئر اور آئی ٹی انڈیکس میں مارکیٹ نے مضبوطی دکھائی۔ فارما انڈیکس میں 2.39 فیصد، ہیلتھ کیئر انڈیکس میں 2.67 فیصد اور آئی ٹی انڈیکس میں 0.53 فیصد اضافہ ہوا۔ بدھ کو سن فارما، ایچ سی ایل، ٹی سی ایس، ٹیک مہندرا اور نیسلے انڈیا مارکیٹ میں سب سے زیادہ فائدہ والے تھے۔ جبکہ انڈس انڈ بینک، ماروتی سوزوکی اور الٹرا ٹیک سیمنٹ سب سے زیاد ہ ان میں گراوٹ پائی گئی ہے۔

چین میں کووڈ کے بڑھتے کیسسز نے مارکیٹ میں تشویش پیدا کردی ہے

ایل کے پی  سیکورٹیز کے تحقیق کے سربراہ ایل کے پی رنگناتھن نے کہا کہ چین اور دیگر جگہوں پر بڑھتے ہوئے کووِڈ کیسز کے خدشے پر بینچ مارک انڈیکس دوبارہ گر گئے، لیکن آج کی گراوٹ کے صارف کے لیے زیادہ احتیاط برتیں ۔ کیونکہ اسکرین پر سرخ رنگ نے پیتھالوجی لیبز، اسپتالوں اور کوووڈ 19 سے متعلق علامات ظاہر کیے تھے۔ ادویات میں شامل فارما کاؤنٹر سرخ رنگ میں تھے۔ ہیلتھ کیئر اور آئی ٹی انڈیکس کے علاوہ تمام انڈیکس سرخ رنگ میں بند ہوئے۔

جیوجیت فنانشل سروسز کے ونود نائر کے مطابق بیئرز نے گھریلو مارکیٹ میں تباہی مچا رکھی ہے۔جب کہ وال سٹریٹ نے امریکی جی ڈی پی کے اعداد و
شمار کے اجراء سے پہلے نقصان کو تھوڑا  کم کر دیا ہے۔ مارکیٹ کے تمام شعبے سرخ رنگ میں تجارت کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔

-بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

Bulldozer Action Case: بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا اپوزیشن نے کیا خیرمقدم، جانئے کس نے کیا کہا؟

 بلڈوزرکارروائی پرسپریم کورٹ کے فیصلے کا تمام اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران نے استقبال کیا ہے۔…

3 hours ago

Bulldozer Action Case: مولانا محمود مدنی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو بتایا خوش آئند، سالسٹر جنرل نے اٹھایا سوال

سپریم کورٹ نے بلڈوزرکارروائیوں کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا محمود اسعد مدنی اور…

4 hours ago

The International Fentanyl Conundrum: بڑھتا ہوا فینٹینیل بحران: ایک عالمی ایمرجنسی

افسوس کی بات یہ ہے کہ فینٹینیل کو منشیات کی غیر قانونی مارکیٹ میں ایک…

6 hours ago

Lebanon Pager Blast: لبنان میں سیریل پیجر دھماکہ، 8 افراد ہلاک، 2800 زخمی، اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا خدشہ

لبنان میں سلسلہ وار پیجر دھماکے ہوئے ہیں۔ اس میں 8 لوگوں کی موت ہو…

6 hours ago

Bulldozer Action Case: بلڈورزکارروائی پر سپریم کورٹ نے لگائی روک، مولانا ارشدمدنی نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی نے آج کی قانونی پیش رفت پراپنے ردعمل کا…

6 hours ago