-بھارت ایکسپریس
عام آدمی کے لئے اتوار کا دن چھٹی کا ہوتا ہے ۔اگر قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔ موڈ کافی خراب جاتا ہے کہ ایک دن چھٹی کا وہ بھی ٹھیک سے نہیں ملتاہے ۔ سیر وتفریخ کے لئے میرے بھائی ۔ تیل کمپنیوں کی طرف سے پیڑول ، ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے پورانی قیمتیں ہی برقرار ہیں۔ آئی اوسی اوایل کی ویب سائٹ کے مطابق ملک کی راجدھانی دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔اور برعکس ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔
ہندوستان کے دیگر شہروں میں پیڑول اور ڈیزل کے کیا ریٹ چل رہے ہیں۔
ان کی قیمتوں کا فیصلہ تیل کمپنیاں بین الاقوامی مارکیٹ میں روزانہ خام تیل کی بنیاد پر کرتی ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد یہ قیاس کیا جارہا ہے کہ بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ تاہم ہفتہ کو تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ اپ ڈیٹ کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے جبکہ ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔لکتہ میں پٹرول کی قیمت 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے فی لیٹر ہے۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں پٹرول 102.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔
-بھارت ایکسپریس
بہوجن وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے کشتیج ٹھاکر نے ونود تاوڑے پر لوگوں میں…
نارائن رانے کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب مہاراشٹر حکومت الیکشن کے…
تفتیش کے دوران گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بابا صدیقی کے…
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…
دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور نوکر شاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی…
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ملک کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے اور…