Uncategorized

Vagadhara Samman Samarooh 2026: واگدھارا سمان سماروہ کا گورنر شیو پرتاپ شکلا اور سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے دیپ جلا کر کیا پروگرام کا انعقاد

نئی دہلی: ادبی، ثقافتی اور صحافتی حلقوں کے لیے ایک اہم تقریب ’’واگدھارا سمان سماروہ 2026‘‘ 4 جولائی 2026، بروز ہفتہ ممبئی میں منعقد ہوا۔ اس باوقار تقریب کا مشترکہ انعقاد واگدھارا اور بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے، جس میں ملک کی ممتاز ادبی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے  شرکت کی ۔

گورنر شیو پرتاپ شکلا مہمان خصوصی

 تلنگانہ کے گورنر شری شیو پرتاپ شکلا اس تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ ان کی موجودگی اس تقریب کو مزید وقار بخشا۔ تقریب کے دوران مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ’’واگدھارا سمان‘‘ سے نوازا جائے گیا۔

مہمان ذی وقار ہو سی ایم ڈی اُپیندر رائے

اس موقع پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف اُپیندر رائے بطور مہمان ذی وقار شرکت کی۔  وہ میڈیا، صحافت اور قومی تعمیر میں ذرائع ابلاغ کے کردار پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ واگدھارا کے صدر ڈاکٹر واگیش سارسوت تقریب کے میزبان۔ تقریب شام 5 بجے مکتی آڈیٹوریم، ماڈل ٹاؤن، جے پی روڈ، اندھیری ویسٹ، ممبئی (مہاراشٹر) میں منعقد ہوئی۔ منتظمین نے ادبی، صحافتی، سماجی اور ثقافتی شعبوں سے وابستہ افراد نے تقریب میں شرکت کی ۔

ادب، صحافت اور ثقافت کو فروغ دینے کی کوشش

منتظمین کے مطابق واگدھارا سمان سماروہ کا مقصد ادب، صحافت، فنون اور سماجی خدمات کے میدان میں نمایاں کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ممتاز شخصیات کی حوصلہ افزائی کی۔ اس طرح کی تقریبات نہ صرف باصلاحیت افراد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں بلکہ نئی نسل کو بھی مثبت اور تعمیری کاموں کی جانب راغب کرتی ہیں۔ تقریب میں مختلف شعبوں کی معروف شخصیات، دانشور، ادیب، صحافی، سماجی کارکنان اور دیگر معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، جس کے باعث اسے ممبئی کی اہم ادبی و ثقافتی تقریبات میں شمار کیا جا رہا ہے۔

بھارت ایکسریس اردو

Abu Danish Rehman

Recent Posts

PM Modi Attends ‘Bhajan Clubbing’: پنڈت دین دیال اپادھیائے کی جینتی پر ’بھجن کلبنگ‘ میں شریک ہوئے پی ایم مودی، کھنجری بجاتے آئے نظر

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کی شام دہلی کے دین دیال اپادھیائے پارک پہنچ…

2 hours ago

Opposition Protest Against CEC Gyanesh Kumar: سی ای سی گیانیش کمار کے خلاف سڑک پر اپوزیشن، پٹنہ میں آر جے ڈی کا احتجاج، کانگریس نے مانگا استعفیٰ

انتخابی کمیشن کی کارروائی اور ووٹر فہرست کی نظرثانی سے متعلق اپوزیشن کا احتجاج، کانگریس…

2 hours ago