Saurya Airlines

Nepal Plane Crash: نیپال میں طیارہ حادثہ میں 18 افراد کی ہلاکت کی تصدیق، پائلٹ اسپتال میں داخل، حالت تشویشناک

نیپال کی راجدھانی کٹھمنڈومیں ٹیک آف کے دوران ایک طیارہ حادثے کا شکارہوگیا۔ اس طیارہ میں 19 لوگ سوارتھے۔

6 months ago