ہیمنت سورین نے 14 ویں وزیراعلیٰ کے طورپرحلف لیا ہے۔ انہیں گورنرسنتوش کمارگنگوارنےعہدے اوررازداری کا حلف دلایا۔
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے سربراہ ہیمنت سورین، جنہوں نے 2024 کے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے…