اتر پردیش کرکٹ ایسو سی ایشن نے 30 اگست سے 16 ستمبر تک منعقد ہونے والی اپنی ٹی 20 لیگ ’یوپی ٹی 20’کے آغاز کا اعلان کیاافتتاحی ایڈیشن کے تمام میچز کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ اس موقع پر میچز سے متعلق شیڈول اورمیچ کا وقت کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر اڈانی گروپ کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا کے سولہ ستمبر تک ہونے والے اس مقابلہ میں جو کھلاڑی سب سے زیادہ چکھا لگائے گا اس انعام سے نوازا جا ئے گا۔
*میچ 10: گورکھپور لائنز بمقابلہ کانپور سپر اسٹارز – 4 ستمبر، 3:30 PM
میچ 11: کاشی رودراس بمقابلہ لکھنؤ فالکنز – 4 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 12: نوئیڈا سپر کنگز بمقابلہ میرٹھ ماویرکس – 5 ستمبر، 3:30 PM
*میچ 13: کاشی رودراس بمقابلہ گورکھپور لائنز – 5 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 14: نوئیڈا سپر کنگز بمقابلہ کاشی رودراس – 6 ستمبر، 3:30 PM
*میچ 15: لکھنؤ فالکنز بمقابلہ میرٹھ ماویرکس – 6 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 16: نوئیڈا سپر کنگز بمقابلہ کانپور سپر اسٹارز – 7 ستمبر، 3:30 PM
*میچ 17: لکھنؤ فالکنز بمقابلہ گورکھپور لائنز – 7 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 18: کانپور سپر اسٹارز بمقابلہ میرٹھ ماویرکس – 8 ستمبر، شام 3:30 بجے
*میچ 19: نوئیڈا سپر کنگز بمقابلہ گورکھپور لائنز – 8 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 20: میرٹھ ماویرکس بمقابلہ کاشی رودراس – 9 ستمبر، 3:30 PM
*میچ 21: لکھنؤ فالکنز بمقابلہ کانپور سپر اسٹارز – 9 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 22: نوئیڈا سپر کنگز بمقابلہ لکھنؤ فالکنز – 10 ستمبر، 3:30 PM
*میچ 23: گورکھپور لائنز بمقابلہ میرٹھ ماورکس – 10 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 24: کاشی رودراس بمقابلہ کانپور سپر اسٹارز – 11 ستمبر، 3:30 PM
*میچ 25: میرٹھ ماویرکس بمقابلہ نوئیڈا سپر کنگز – 11 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 26: لکھنؤ فالکنز بمقابلہ کاشی رودراس – 12 ستمبر، 3:30 PM
*میچ 27: کانپور سپر اسٹارز بمقابلہ گورکھپور لائنز – 12 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 28: گورکھپور لائنز بمقابلہ کاشی رودراس – 13 ستمبر، 3:30 PM
*میچ 29: میرٹھ ماویرکس بمقابلہ لکھنؤ فالکنز – 13 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 30: کاشی رودراس بمقابلہ نوئیڈا سپر کنگز – 14 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 31: سیمی فائنل 1 – ستمبر 15، شام 3:30 بجے
*میچ 32: سیمی فائنل 2 – 15 ستمبر، شام 7:30 بجے
*میچ 33: فائنل – 16 ستمبر، صبح 7:30 بجے
کیرالہ کے وزیر صنعت نے کہا کہ ان کی حکومت آئندہ ماہ انویسٹ کیرالہ گلوبل…
آئی ڈی ایس اے کے مطابق شمال مشرقی خطے کی دیگر سات ریاستیں کل فروخت…
امانت اللہ خان نے دہلی میں جاری بلڈوزر کارروائی کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا…
ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ "مجموعی توانائی کے مکس میں قابل تجدید ذرائع…
تقریب کے دوران، عہدیداروں نے اسپورٹس فار آل فاؤنڈیشن کے تعاون کی تعریف کی، جو…
ٹاٹا گروپ ہندوستان کا سب سے اعلیٰ درجہ کا برانڈ بننا جاری رکھے ہوئے ہے۔…