اسپورٹس

Neeraj Chopra On Vinesh Phogat Controversy: ونیش پھوگاٹ تنازع پر نیرج چوپڑا کا بیان، کہا- ہم سب جانتے ہیں کہ

 اسپورٹس کورٹ سی اے ایس میں بھارتی پہلوان ونیش پھوگاٹ کی سماعت پر ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا بیان سامنے آیا ہے۔ نیرج چوپڑا نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اگر وہ میڈل حاصل کرتے ہیں تو یہ واقعی اچھا ہوگا۔ اگر ایسے حالات پیدا نہیں ہوتے تو اانہیں میڈل مل جاتا۔

نیرج چوپڑا کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہمیں میڈل نہیں ملتا تو لوگ ہمیں کچھ دیر کے لیے یاد کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم ان کے چمپئن ہیں، لیکن اگرمیڈل ہ ہ ملے تو وہ ہمیں بھی بھول جاتے ہیں۔ میں صرف لوگوں سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ ونیش پھوگاٹ نے جو کہا اسے نہ بھولیں، لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ انہوں  نے ملک کے لیے کیا کیا ہے؟

آپ کو بتاتے چلیں کہ ہندوستانی ریسلر ونیش پھوگاٹ کو پیرس اولمپک فائنل میں نااہل قرار دیا گیا تھا۔ دراصل ونیش پھوگاٹ کا وزن 50 کلوگرام زیادہ تھا، لیکن فائنل کے دن انہیں صرف 100 کلوگرام وزن زیادہ ہونے کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس فیصلے پر کافی تنازعہ بھی ہوا تھا۔ اگر چہ فی الحال یہ معاملہ اسپورٹس کورٹ سی اے ایس میں ہے۔ سی اے ایس کیس پر سپورٹس کورٹ اپنا فیصلہ سنائے گی۔ مانا جا رہا ہے کہ ونیش پھوگاٹ کیس کا فیصلہ پیرس اولمپکس کے اختتام سے پہلے آ سکتا ہے۔ اگر فیصلہ ونیش پھوگاٹ کے حق میں آتا ہے تو وہ سلور میڈل حاصل کر سکتی ہیں۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Legal aspects of US prosecutors charging Gautam Adani: گوتم اڈانی مجرم ثابت ہونے تک بے قصور ہیں ،امریکہ میں صرف ان پر الزامات لگے ہیں،ایڈوکیٹ وجئے اگروال

ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں…

20 minutes ago

ونود تاؤڑے نے راہل گاندھی-کھڑگے کو بھیجا 100 کروڑ کا نوٹس، کہا- ’معافی مانگیں ورنہ ہوگی قانونی کارروائی‘

بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…

2 hours ago

Sanatana dharma controversy: اودے ندھی اسٹالن کو سپریم کورٹ سے فروری تک ملی راحت،مقدمے کی منتقلی سے متعلق درخواست پر سماعت جاری

سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…

3 hours ago

IND vs AUS 1st Test Day 1: ٹیم انڈیا نے آسٹریلیائی کھلاڑیوں کو دن میں دکھائے تارے،40 رنز پر آدھی ٹیم لوٹی پویلین

آسٹریلیا کو ابھی تک  پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…

4 hours ago

Delhi Election 2025: ‘فری کی ریوڑی چاہیے یا نہیں… دہلی کے لوگ طے کریں گے ‘، انتخابی مہم کی شروعات پر اروند کیجریوال کا بیان

کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…

5 hours ago