اسپورٹس

IPL 2024: سدھو سے لے کر آکاش چوپڑا تک اس سیزن کمنٹری باکس میں نظر آئیں گے یہ لیجنڈز

IPL 2024: آئی پی ایل 2024 کے آغاز سے قبل شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر ہے۔ دراصل، اس سیزن میں کئی بڑے بڑے کھلاڑی کمنٹری باکس میں کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔ اپنی کمنٹری کے لیے مشہور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جیسے بڑے نام اس فہرست کا حصہ ہیں۔ سنیل گاوسکر، ہربھجن سنگھ، عرفان پٹھان، محمد کیف اور انجم چوپڑا آئی پی ایل کے آفیشل براڈکاسٹر اسٹار اسپورٹس کی ہندی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ اس کے علاوہ سابق بھارتی اوپنر کے شری کانت کمنٹری باکس میں نظر آئیں گے۔

آئی پی ایل کے آفیشل لائیو اسٹریمنگ پارٹنر جیو سنیما کے بارے میں بات کریں تو ظہیر خان، سریش رائنا، پارتھیو پٹیل، آر پی سنگھ، پرگیان اوجھا، آکاش چوپڑا، نکھل چوپڑا، صبا کریم، اننت تیاگی اور ردھیما پاٹھک کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔

ہرشا بھوگلے سے لے کر برائن لارا اور کیون پیٹرسن تک…

اسٹار اسپورٹس کی انگلش کمنٹری ٹیم میں سنیل گاوسکر، روی شاستری، ہرشا بھوگلے، دیپ داس گپتا، انجم چوپڑا، سنجے مانجریکر، برائن لارا، کیون پیٹرسن، میتھیو ہیڈن، مائیکل کلارک، ایرون فنچ، کرس مورس، ایان بشپ، نک نائٹ، ڈینی موریسن، روہن گاوسکر، مپومیلیلو مبانگوا، مرلی کارتک، ڈبلیو وی رمن، مارک ہاورڈ، نتالی جرمنوس، سائمن کیٹچ، سیموئل بدری اور ڈیرن گنگا شامل ہیں۔

جیو سنیما کی انگریزی کمنٹری ٹیم

کرس گیل، اے بی ڈی ویلیئرس، شین واٹسن، ایون مورگن، بریٹ لی، مائیک ہیسن، انل کمبلے، رابن اتھپا، گریم اسمتھ، اسکاٹ اسٹائرس، سنجنا گنیشن اور سہیل چنڈہوک۔

جیو سنیما کی ہندی کمنٹری ٹیم

ظہیر خان، سریش رائنا، پارتھیو پٹیل، آر پی سنگھ، پرگیان اوجھا، آکاش چوپڑا، نکھل چوپڑا، صبا کریم، اننت تیاگی اور ردھیما پاٹھک۔

اسٹار اسپورٹس کی انگلش کمنٹری ٹیم

سنیل گاوسکر، روی شاستری، ہرشا بھوگلے، دیپ داس گپتا، انجم چوپڑا، سنجے مانجریکر، برائن لارا، کیون پیٹرسن، میتھیو ہیڈن، مائیکل کلارک، ایرون فنچ، کرس مورس، ایان بشپ، نک نائٹ، ڈینی موریسن، روہن گاوسکر، Mpumelelo Mbangwa،  مرلی کارتک، ڈبلیو وی رمن، مارک ہاورڈ، نتالی جرمنوس، سائمن کیٹچ، سیموئل بدری اور ڈیرن گنگا۔

یہ بھی پرھیں- Earthquake in Maharashtra: زلزلے کا دوہرا حملہ! صبح صبح زوردار جھٹکوں سے لرز اٹھے مہاراشٹر-اروناچل پردیش

اسٹار اسپورٹس کی ہندی کمنٹری ٹیم

ہربھجن سنگھ، عرفان پٹھان، امباتی رائیڈو، سنیل گاوسکر، روی شاستری، ورون آرون، میتالی راج، محمد کیف، سنجے مانجریکر، عمران طاہر، وسیم جعفر، گورکیرت مان، انمکت چند، جتن سپرو، رجت بھاٹیہ، دیپ داس گپتا، ویویک راجدان، رمن بھنوٹ، پدمجیت سہراوت اور نوجوت سنگھ سدھو۔

-بھارت ایکسپریس

Mohd Sameer

Recent Posts

Delhi High Court: اناؤ کیس کے مجرم کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ نے دی عبوری ضمانت

دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…

4 hours ago

Actor Threaten By Email: راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی دھمکی، پاکستان سے آئی ای میل

ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…

5 hours ago

IND vs ENG 1st T20: پہلے T20 میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے جیتی ٹیم انڈیا

ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…

5 hours ago

Delhi Election 2025: ترلوک پوری میں جب اذان ہوئی تو اروند کیجریوال نے درمیان میں ہی روک دی اپنی تقریر

ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…

5 hours ago

Jalgaon Train Accident: جلگاؤں پشپک ٹرین حادثہ میں کیسے ہوئی اتنی اموات؟ ریلوے نے دی واقعے کی مکمل معلومات

یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…

6 hours ago

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

7 hours ago