-بھارت ایکسپریس
Uttar Pradesh:سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں کانپور میں ایک پولیس افسر لاک اپ میں ایک خاتون کو بے دردی سے پیٹتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ یہ ویڈیو سماج وادی پارٹی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے، جس کے سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد لوگوں میں غم و غصہ پھو ڑرہا ہے۔
دو منٹ سے زیادہ طویل اس ویڈیو فوٹیج میں خاتون مدد کے لیے بھیک مانگتی اور درد سے چیخ رہی ہے ۔ پولیس اہلکار اس خاتون کو بے دردی پیٹ رہا ہے ۔
پولیس افسر واضح طور پر سمجھ رہا ہے کہ یہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے اور یہ کہہ کر اپنا دفاع کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ تم لوگ پولیس کے ساتھ برتائو نہیں کررہےہو۔ آپ بھی کررہے ہیں وہ غلط ہے۔
سماج وادی پارٹی نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے پولیس افسر کے خلاف کارروائی اور انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
-بھارت ایکسپریس
آئی ڈی ایس اے کے مطابق شمال مشرقی خطے کی دیگر سات ریاستیں کل فروخت…
امانت اللہ خان نے دہلی میں جاری بلڈوزر کارروائی کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا…
ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ "مجموعی توانائی کے مکس میں قابل تجدید ذرائع…
تقریب کے دوران، عہدیداروں نے اسپورٹس فار آل فاؤنڈیشن کے تعاون کی تعریف کی، جو…
ٹاٹا گروپ ہندوستان کا سب سے اعلیٰ درجہ کا برانڈ بننا جاری رکھے ہوئے ہے۔…
اس ماہ کے شروع میں قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) کے جاری کردہ پہلے…