نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): بھارت میں نجی طور پر ڈیزائن کیا گیا پہلا راکٹ وکرم ایس جمعہ کو لانچ کیا گیا۔ ملک کے خلائی پروگرام کے بانی وکرم سارا بھائی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے راکٹ کا نام وکرم-ایس رکھا گیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) نے Vikram-S کو چنئی سے تقریباً 115 کلومیٹر دور اپنے اسپیس پورٹ سے لانچ کیا۔ اس مشن کو ایک نئی شروعات کی علامت کا نام دیا گیا ہے۔
آکاش چوپڑا نے ابھیشیک شرما کی فارم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…
ہندوستان کی پیٹرو کیمیکل صنعت کو عالمی حد سے زیادہ گنجائش سے مقابلہ کا سامنا…
کیرالہ کے وزیر صنعت نے کہا کہ ان کی حکومت آئندہ ماہ انویسٹ کیرالہ گلوبل…
آئی ڈی ایس اے کے مطابق شمال مشرقی خطے کی دیگر سات ریاستیں کل فروخت…
امانت اللہ خان نے دہلی میں جاری بلڈوزر کارروائی کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا…
ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ "مجموعی توانائی کے مکس میں قابل تجدید ذرائع…