گجرات اسمبلی انتخابات کا اعلان یکم نومبر کو کیا جا سکتا ہے۔ معلومات کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے میں دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی۔ پہلے مرحلے میں یکم یا 2 دسمبر اور دوسرے مرحلے میں 4 یا 5 دسمبر کو پولنگ ہونے کا امکان ہے۔ نتیجہ 8 دسمبر کو آسکتا ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ دہلی ایم سی ڈی کے انتخابات بھی دسمبر کے پہلے ہفتے میں ہو سکتے ہیں۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے 14 اکتوبر کو ہماچل قانون ساز انتخابات کا اعلان کیا تھا۔ یہاں صرف ایک مرحلے میں 12 نومبر کو پولنگ ہوگی۔ نتائج 8 دسمبر کو آئیں گے۔
دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اورنوکرشاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی موضوعات پر…
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ملک کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے اور…
لندن میں امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ مقامی افسرلندن میں امریکی سفارت خانہ کے…
ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں…
بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…
سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…