نئی دہلی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): سی بی آئی نے کل گوا کی عدالت میں سونالی پھوگاٹ قتل کیس میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ سونالی کی موت گوا کے کرلیس بار میں مشتبہ حالات میں ہوئی۔ پی اے سدھیر سانگوان اور سکھوندر پر زبردستی منشیات پلا کر قتل کرنے کا الزام تھا۔ دونوں کو سونالی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ دونوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی گئی۔ پہلے جانچ گوا پولیس نے کی، اس کے بعد کیس سی بی آئی کو سونپ دیا گیا۔ سونالی کی موت 22-23 اگست کی درمیانی رات ہوئی تھی۔
آنے والے سرمائی اجلاس کی خاص بات یہ ہے کہ 26 نومبر کو یوم دستور…
مدھیہ پردیش کے ڈپٹی سی ایم راجیندر شکلا نے کہا کہ اب ایم پی میں…
ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یہ کوشش کی جاتی ہے کہ اتوار کو الیکشن منعقد…
ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے منگل کوٹوئٹر پر لکھا، محترم اکھلیش جی، پہلے آپ…
سومی علی نے جواب دیا، 'ان کو قتل کیا گیا تھا اور اسے خودکشی کا…
سی ایم یوگی نے عوام سے کہا کہ انہیں اپنی طاقت کا احساس دلائیں، ذات…