نئی دہلی، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): تہاڑ جیل میں مساج کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بی جے پی عام آدمی پارٹی پر حملہ آور ہوگئی ہے۔ پارٹی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے کہا کہ ستیندر جین آج جیل میں ہیں۔ جیل کی سخت سیکیورٹی کو توڑتے ہوئے اور تمام اصول و ضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک کرپٹ وزیر کو جیل میں تمام سہولیات دی جارہی ہیں۔ جیل میں قیدی کو مساج دیا جا رہا ہے۔ ایک کرپٹ اور کٹر بے ایمان وزیر جو جیل میں ہے، اسے جیل میں تمام سہولیات دی جارہی ہیں۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…