مختصر خبریں

Khawaja Asif: خواجہ آصف کا دعویٰ- پاکستان کے خلاف افغانستان کی سرزمین کا ہو رہا ہے استعمال

Khawaja Asif: پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کابل میں حکومت سے کہا کہ وہ 2020 کے دوحہ معاہدے میں کیے گئے وعدوں کو پورا کرے کیونکہ طالبان حکومت کے ساتھ معاہدے کے باوجود افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ جیو نیوز نے اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے اجلاس کے اختتام کے بعد وزیر کے حوالے سے بتایا کہ افغان حکومت نے اسلام آباد میں وعدہ کیا تھا کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔

جیو نیوز کی خبر کے مطابق،  پاکستانی حکومت سرحدی خلاف ورزی کے حوالے سے افغانستان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ اور جنرل (یٹائرڈ) فیض حمید نے قومی اسمبلی کو تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے پس منظر اور اس کے بعد ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔  تاہم اس کا کوئی مثبت نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تمام واقعات کا 58 فیصد خیبر پختونخوا (کے پی) میں ہوتا ہے۔ کچھ بلوچستان میں بھی ہوتے ہیں۔

-بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

INDIA Alliance Rally: ’عوامی مواخذے‘ کے بعد اتوار کو رام لیلا میدان میں ’انڈیا‘ اتحاد کی عظیم ریلی

چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے خلاف اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی جانب…

8 hours ago

نیشنل کانفرنس میں بغاوت کے آثار، عمرعبداللہ کے لئے بڑا جھٹکا، 15 سے زائد اراکین اسمبلی کی خفیہ میٹنگ

خفیہ میٹنگ کی اطلاعات کے بعد کوئی بھی رکن اسمبلی کھل کرکیمرے کے سامنے قیادت کے…

10 hours ago

جو ہمیں دوسرے درجے کا شہری بنانا چاہتے ہیں، وہ دراصل ملک کے دشمن ہیں: مولانا محمود مدنی نے کیوں کہی یہ بڑی بات؟

جمعیۃ علماء ہند کی مجلسِ منتظمہ کے دو روزہ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورت…

10 hours ago

Guwahati GMCH: کیا کینسر کے علاج میں آئے گی بڑی پیش رفت؟ آسام میں ملک کا پہلا سرکاری پروٹون بیم تھراپی مرکز قائم کرنے کی تیاری

آسام کے گوہاٹی میڈیکل کالج (جی ایم سی ایچ) میں ہندوستان کا پہلا سرکاری اور…

11 hours ago

Gold-Silver Rate: سونا اور چاندی کی قیمتیں 12 ماہ کی کم ترین سطح پر، بڑی گراوٹ سے بازار میں ہلچل،کیا یہی ہے خریداری کا صحیح وقت؟

کموڈیٹی مارکیٹ میں زبردست فروخت کے دباؤ کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں…

11 hours ago