اروناچل پردیش میں بدھ کی صبح زوردار زلزلہ آیا۔ زلزلے کا مرکز ریاست کے بصر علاقے سے 58 کلومیٹر شمال مشرق میں بتایا گیا ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ زلزلے کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھا۔ تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ یہ زلزلہ صبح سات بجے آیا۔
سٹی پیلس کے دروازے بند ہونے پر وشوراج سنگھ کے حامیوں نے ہنگامہ کھڑا کر…
حالانکہ اترپردیش پولیس نے کہا کہ شاہی جامع مسجد کے صدر کو ثبوتوں کی بنیاد…
اشونی ویشنو نے کہا کہ مرکزی کابینہ نے 2750 کروڑ روپے کی لاگت سے اٹل…
کمیشن کا کہنا ہے کہ کلاسز آن لائن ہونے کی وجہ سے طلباء کی بڑی…
جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے آندھرا اوربہارکے وزرائے اعلیٰ کوکھلے لفظوں میں یہ باور…
سنبھل میں کل ہوئے تشدد کے بعد آج صورتحال قابو میں ہے۔ یہاں پرانٹرنیٹ بند…