علاقائی

Bihar Election : بہار لوکل باڈی الیکشن کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری

5 بہار لوکل باڈی الیکشن(Bihar Local Body Election) میں پرامن پولنگ، دوپہر 12 بجے تک پولنگ فیصد مہاراج گنج میں 19.61 فیصد، میئروا میں 21.32 فیصد، گٹھنی میں 25.48 فیصد، بڈھریا میں 29.89 فیصد، حسن پور میں 26.14 فیصد، پولنگ بوتھ پر سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔کل  129 پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالیں جارہے ہیں۔

بہار لوکل باڈی کے پہلے مرحلے کے لئے تشہیر ختم ہوئی گئی ہے۔ اتوار کو صبح سات بجے سے شام پانچ بجے تک ووٹر اپنے ووٹ کاسٹ کرسکتے ہیں ۔ پٹنہ ضلع میں 12 میونسپل کارپوریش کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ ہونی ہے۔ 10 نگم  پریشد اور 2 نگر پنچایت کے الیکشن ہونگے۔الیکشن کمیشن کے مطابق بہار224 لوکل باڈی کی سیٹیوں کے لئے بلدیاتی انتخابات ہونے ہیں۔  پہلے مرحلے کی گنتی20 دسمبر کو کی جائے گی۔ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 28 دسمبر کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے سیکرٹری مکیش سنہا(Mukesh Sinha) نے الیکشن کی معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پہلے اور دوسرے مرحلے میں نامزد امیدواروں کی بنیاد پر الیکشن ہونگے۔سہنا نے یہ بھی کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن میں گنتی کے بعد نتائج کا علان ہوتے ہی ماڈل کوڈ آف کنڈیکٹ اپنے آپ ختم ہوجائے گا۔

بہار میں لوکل باڈی کے الیکشن اکتوبر میں ہونے تھے۔ لیکن پٹنہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد اس میں وقت لگا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہائی کورٹ کے چار اکتوبر کے حکم کے بعد ایک عوامی کونسل کی رپورٹ محکمہ شرہی  ترقی کے ذریعہ حاصل ہونے پر ترمیمی پرگرام تیارکیا گیا تھا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ ریاست کی لوکل باڈی میں پچھڑے طبقات کے لئے کوٹا غیر قانونی تھا۔ کیوں کہ عوامی کونسل کی  ر پورٹ پر مبنی نہیں تھے۔ اس کے علاوہ عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایسی سبھی مخصوص نشستتوں کو عام زمرہ سے مطالق‘پھر سے مطلع کرنے کے بعد الیکشن کرا سکتی ہیں۔

تمام پولنگ بوتھوں پر غیر جانبدار اور پرامن لیکشن کے مدنظر ہتھیار بند پولیس جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

CJI DY Chandrachud: سی جے آئی کے والد کو ڈر تھا کہ کہیں ان کا بیٹا طبلہ بجانے والا بن جائے، جانئے چندرچوڑ کی دلچسپ کہانی

چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ والدین کے اصرار پر موسیقی سیکھنا شروع کی۔ انہوں…

1 hour ago

Robot Committed Suicide: زیادہ کام سے تنگ ہوکر روبوٹ نے کرلی خودکشی،عالمی سطح پر پہلی روبوٹ خودکشی ریکارڈ

یہ واقعہ 29 جون کی سہ پہر پیش آیا۔ ’روبوٹ سپروائزر‘ سٹی کونسل کی عمارت…

2 hours ago