بھارت ایکسپریس /علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آج ایک اہم خبر سننے میں آ رہی ہے جو دل دہلانے والی ہے کہ وومین کالج میں ایک طلبہ کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔جس سے پورے اسکول انتظامیہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔خبر ملتے ہی جانچ ٹیم اپنے کام میں لگ گئی اور انویس ٹیگیشن جاری ہو گیا۔پولس کے مطابق طلبہ بجنور کی رہنے والی ہے۔اور درجہ 12ہویں میں پڑھتی تھی۔
اے۔ایم۔ یو پراکٹر وسیم علی نے بتایا کہ صبح 11:45 پر یہ خبر آئی کہ ہوسٹل کے اندر ایک لڑکی نے خودکشی کرلی ہے۔پولس کو انفارم کیا گیا اور ہم فوری طور پر موقع واردات پر پہنچ گئے۔اس لڑکی کو میڈیکل پہنچایا گیا لیکن ڈاکٹر نے اسے مردہ اعلان کر دیا ۔تفتیش چل رہی ہے۔ جس کمرے میں یہ حادثہ ہوا تھا وہ اسی لڑکی کا کمرا تھا۔اور یہ بھی پتہ چلا طلبہ کافی وقت سے بیمار چل رہی تھی۔اب جانچ کے بعد ہی معلوم ہوگا کہ ایسا کرنے کی کیا خاص وجہ تھی؟
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…