علاقائی

Rs 2000 note withdrawn: نہیں ہے بینک اب اس2000 کےنوٹ کا کیا کروں؟ 30ستمبر 2023 تک نوٹ کو بنیک میں جمع کریں،نہیں تو

ریزرو بینک آف انڈیا (آربی آئی) کے نوٹیفکیشن کے مطابق 2000 روپے کے نوٹ جلدہی بند ہونے جارہے ہیں۔ آر بی آئی نے بینکوں کو یہ نوٹ جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی لوگوں سے 23 مئی 2023 سے 30 ستمبر 2023 تک نوٹ کو بنیک میں جمع کرنے کو کہا گیا ہے ہے۔

سال 2016  کے بعد سال 2022 میں ایک بعد پھر سے ایک نوٹ کو سرکولیشن سے باہر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریزو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے جمعہ 19 کو 2000 روپئے کا نوٹ کو بند کرنے کا اعلان کیا۔ آربی آئی کے فیصلے کےبعد گلابی نوٹ(2000 روپے) بند ہونے جارہے ہیں۔ آر بی آئی نے 2000 کو ابھی سرکولیشن سے واپس لے لیا ہے۔ نوٹ کی درستگی پہلے کی طرح ہی رہے گی۔ یعنی آپ 2000 روپے کے نوٹ سے شاپنگ کر سکتے ہیں، آپ کسی سے بھی لین دین کر سکتے ہیں۔ 2000 روپے کا نوٹ قانونی طور پر جاری رہے گا۔ لوگ اس نوٹ کو اپنے لین دین میں استعمال کر سکیں گے۔ لوگوں کو 30 ستمبر تک اس نوٹ کو تبدیل کرنے کی ترغیب دی جارہی ہے۔ کچھ لوگوں کے ذہنوں میں سوال اٹھ رہے ہیں کہ جن کے پاس بینک اکاؤنٹ نہیں وہ کیا کریں گے؟ وہ نوٹ بدلنے کہاں جائیں گے؟ کیا میں صرف اپنے بینک میں ہی نوٹ بدل سکوں گا؟ کیا نوٹوں کے تبادلے پر کوئی چارج ہوگا؟ اگر اسے 30 ستمبر کی آخری تاریخ تک تبدیل نہیں کیا گیا تو کیا ہوگا؟

چارج کیا ہو گا

قابال ذکر بات یہ ہے کہ یعنی جن لوگوں  کے پاس بینک اکاؤنٹ نہیں ہے وہ بھی ملک میں کسی بھی بینک کی برانچ میں جا کر آسانی سے اپنے نوٹ بدلوا سکتے ہیں۔ 2 ہزار کے نوٹ بدلنے کے لیے آپ کو کوئی چارج نہیں دینا پڑے گا۔ بینک صارفین کو یہ سہولت مفت فراہم کریں گے۔ یہ سروس بینکوں سے مکمل طور پر مفت ہوگی۔ آپ سے کوئی چارج نہیں لیا جائے گا۔

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

22 minutes ago

اجیت پوار سے ناراض چھگن بھجبل بی جے پی میں ہوں گے شامل؟ دیویندر فڑنویس سے کی ملاقات

این سی پی لیڈرچھگن بھجبل کی وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس سے ملاقات سے متعلق قیاس آرائیاں تیزہوگئی…

1 hour ago