علاقائی

International Payments Limited (NIPL): این پی سی آئی  نے متحدہ عرب امارات میں UPI کی Increasing the acceptanceکے لیے Magnati کے ساتھ ملایا ہاتھ

این پی سی آئی  انٹرنیشنل پیمنٹس لمیٹڈ نے بدھ15 جنوری کو مشرق وسطیٰ میں پوائنٹ آف سیل ٹرمینلز کے ذریعے QR پر مبنی یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس مرچنٹ کی ادائیگیوں کو آگے بڑھانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں مقیم ادائیگیوں کے حل فراہم کرنے والے Magnati کے ساتھ شراکت کا اعلان کیا۔ نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا کی بین الاقوامی شاخ NIPL نے ایک بیان میں کہا کہ اس تعاون کا مقصد متحدہ عرب امارات میں QR پر مبنی مرچنٹ ادائیگیوں کے نیٹ ورک کو مزید وسعت کرنا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  زیادہ سے زیادہ تاجروں کو ہندوستانی مسافروں کو ادائیگی کے طریقہ کے طور پر یو پی آئی پیش کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔ یوپی آئی  کو دنیا کے سب سے کامیاب ریئل ٹائم ادائیگی کے نظام میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ یوپی أئی نے صرف دسمبر 2024 میں 16 بلین سے زیادہ ٹرانزیکشن ہواہے ۔ اس شراکت داری کے ساتھ این آئی پی ایل  سالانہ دبئی اور متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے والے 1.2 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے ادائیگی کے اختیارات فراہم کر سکتا  ہے۔

ہندوستانی Solution  یو پی آئی

یو پی آئی عالمی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نیٹ ورک میں ایک ہندوستانی Solution ہے اور متحدہ عرب امارات کے تاجروں کو بڑھتے ہوئے ہندوستانی یوزر کی بنیاد کو پورا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت، شروعات میں دبئی ڈیوٹی فری میں  یوپی آئی acceptanceاپیش کش کی جائے گی ، جس سے ہندوستانی سیاحوں کے لیے خریداری اور ادائیگی کے تجربے میں بہتر ہوگا۔

یہ مستقبل میں دیگر اہم کاروباری زمروں بشمول خوردہ، مہمان نوازی، نقل و حمل اور سپر مارکیٹوں میں توسیع کی راہ ہموار کرے گا۔ این پی سی آئی انٹرنیشنل نے کہا کہ یو اے ای جیسے اہم بازاروں میں یو پی آئی کی acceptance کو بڑھا کر، یہ عالمی سطح پر ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کی جدت میں ہندوستان کی قیادت کو ظاہر کر رہا ہے۔

یہ سرحد پارٹرانزیکشن  کے باہمی تعاون کے لیے ایک معیار بھی قائم کرے گا اور ہندوستان اور دنیا کے درمیان مضبوط اقتصادی اور ثقافتی تعلقات استوار کرنے میں مدد کرے گا۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Nobel Peace Prize: ’مجھے کیوں نہیں؟‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے نوبیل امن انعام پر نوبیل کمیٹی کو سنائی کھری کھری

نوبیل امن انعام 2026 کے اعلان سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار…

1 hour ago

Manoj Jha Statement: پٹنہ میں سی ای سی کے خلاف احتجاج پر منوج جھا بولے، ’جمہوریت کے لیے مشکل وقت، اب مسلسل ہوں گے مظاہرے‘

راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے پٹنہ میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی)…

2 hours ago

Air India EasyRoom: ایئرپورٹ پر سم تلاش کرنے کی پریشانی ختم، ایئر انڈیا کا ایزی روم مسافروں کے لیے نئی سہولت

ایئر انڈیا کی اس نئی سہولت کا مقصد بیرون ملک پہنچنے کے بعد مقامی سم…

3 hours ago