علاقائی

Terror Funding Case: جموں کشمیر میں این آئی اے کے کئی جگہوں پر چھاپے

Terror Funding Case: NIAدہشت گردی فنڈنگ معاملے میں چل رہی جانچ کے تحت منگل کی صبح نیشن انویسٹی گیشن اینجنی نے جموں وکشمیر میں کئی جگہوں پر چھاپے مارے کی کارروائی کی ہے۔ذرائع کے مطابق کلگام، پلوامہ، اننت ناگ اور شوپیاں مشتبہ افراد کے گھروں کی تلاشی لی جارہی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دہشت گردوں کو فنڈنگ معاملے کو لے کر حریت رہنما قاضی یاسر اور جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے صدر ظفر بھٹ کے گھروں میں چھاپے مارے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ان چھاپوں کا تعلق دہشت گردی کی فنڈنگ ​​اور دیگر دہشت گردی کی سرگرمیوں سے ہے۔

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Parliament Winter Session: پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 25 نومبر سے 20 دسمبر 2024 تک چلے گا

آنے والے سرمائی اجلاس کی خاص بات یہ ہے کہ 26 نومبر کو یوم دستور…

18 mins ago