علاقائی

Diesel Price in India: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آپ کے شہر میں جانیں کیا ہیں

Diesel Price in India: ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی آج کی قیمتیں جاری کر دی ہیں اور ان کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ملک کے اہم شہروں دہلی، کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ آج یعنی 6 فروری کو دہلی میں پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ وہیں کولکتہ میں پٹرول 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 92.76 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ چنئی میں پٹرول کی قیمت 102.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے فی لیٹر ہے۔ تاہم بعض شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں قدرے اضافہ یا کمی ہوئی ہے۔
اگر ہم بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو دیکھیں تو وہ اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں۔ اگر آپ خام تیل کی قیمت پر نظر ڈالیں تو برینٹ کروڈ 80.06 ڈالر فی بیرل پر برقرار ہے۔ اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 73.50 ڈالر فی بیرل کی شرح پر برقرار ہے۔

این سی آر میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کتنی ہے؟

نوئیڈا میں آج پٹرول 96.92 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 90.08 روپے فی لیٹر پر دستیاب ہے۔ گروگرام میں پٹرول 97.18 روپے فی لیٹر، ڈیزل 90.05 روپے فی لیٹر پر دستیاب ہے۔ آج غازی آباد میں پٹرول کی قیمت 96.58 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 89.75 روپے فی لیٹر ہے۔

جانئے دوسرے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

بنگلورمیں  پٹرول 101.94 روپے فی لیٹر، ڈیزل 87.89 روپے فی لیٹرفروخت ہورہا ہے،لکھنؤمیں   پٹرول 96.58 روپے فی لیٹر، ڈیزل 89.77 روپے فی لیٹرفروخت ہورہا ہے،پٹنہ میں  پٹرول 107.59 روپے فی لیٹر، ڈیزل 94.36 روپے فی لیٹرفروخت ہورہا ہے،پورٹ بلیئرمیں  پیٹرول 84.10 روپے فی لیٹر، ڈیزل 79.74 روپے فی لیٹرفروخت ہورہا ہے

 

 -بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

پپو یادو کو ملے گی کانگریس میں بڑی ذمہ داری! تیجسوی یادو کے ساتھ خراب رشتے کو کیس ٹھیک کریں گے پورنیہ کے ایم پی؟

بہار کے پورنیہ سے آزاد امیدوار کے طور پرجیت حاصل کرنے والے راجیش رنجن عرف…

3 hours ago

Team India Victory Parade:اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی، کہا- آپ ملک کے لئے ہیں مشعل راہ

ممبئی ایئرپورٹ پہنچنے پرہندوستانی ٹیم کا استقبال کیا گیا۔ جہاز پر واٹر کینن سے پانی…

3 hours ago

Hindenburg-Kingdon nexus have a Chinese angle:ہنڈنبرگ کنگڈن گٹھ جوڑ میں چینی کنکشن بے نقاب، جانیں کون ہے اینلا چینگ؟

اکتوبر 2022 میں، چینگ اور چائنا پروجیکٹ اس وقت شدید مشکلات میں پڑ گئے جب…

4 hours ago

Hathras Stampede: ہاتھرس ست سنگ حادثہ پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیمان کا اظہار رنج و غم

پروفیسر سلیمان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کا جلد از جلد مناسب علاج…

4 hours ago