علاقائی

Jharkhand High Court Order:جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے سے نشی کانت دوبے کو ملی بڑی راحت

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے گوڈا کے ایم پی نشی کانت دوبے اور دیگر کی عرضی پر بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ جسٹس گوتم چودھری کی عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جھارکھنڈ کے کسی بھی ضلع کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اب رجسٹری کو منسوخ نہیں کر سکتے۔ اس کے علاوہ عدالت نے ڈیڈ کینسلیشن کے دوران ڈیڈ ہولڈر کے خلاف درج ایف آئی آرز کو بھی منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں نشی کانت دوبے کی طرف سے وکیل پرشانت پلاو اور پارتھا جالن نے بحث کی۔

درحقیقت گوڈا کے بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے کی رجسٹری کو اس وقت کے ڈی سی منجوناتھ بھجنتری نے منسوخ کر دیا تھا۔ ڈی سی کے اس اقدام کا بھی کافی چرچہ ہوا۔ ڈی سی کے ذریعہ رجسٹریشن کے بعد ایم پی نشی کانت دوبے کی بیوی نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ جہاں سے اسے بڑی راحت ملی۔معلوم ہوہے کہ سال 2016 میں محکمہ نے ایک لیٹر جاری کیا تھا جس میں ڈی سی کو یہ حق دیا گیا تھا کہ وہ تحقیقات کے بعد جعلی رجسٹرڈ دستاویزات کو منسوخ کر دیں۔

بھارت ایکسپریس۔

Madhukar Anand, Bureau Chief, Bharat Express, Ranchi

Recent Posts

At least 116 dead, several injured: ہاتھرس میں موت کا ستسنگ،بابا کے قدموں کے دھول کیلئے مچی بھگدڑ میں 116 افراد ہلاک،زخمیوں کی تعداد بھی 100 سے زائد

 صدر جمہوریہ، نائب صدر ہند، پی ایم مودی ،امت شاہ ،راہل گاندھی ،اکھلیش یادو، پرینکا…

1 hour ago

Sai Tamhankar Casting Couch: ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کے ساتھ گزارنی تھی رات، مشہور اداکارہ کو فلم کے بدلے ملا تھا ’گندہ آفر‘

اب ایک مشہوراداکارہ نے اپنے ساتھ ہوئی کاسٹنگ کاؤچ سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔…

2 hours ago

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ملی راحت، القادر ٹرسٹ معاملے میں عدالت نے دی ضمانت

القادر ٹرسٹ معاملے میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ضمانت مل گئی…

3 hours ago