:GUJARAT EXIT POLL 2022
گجرات اسمبلی انتخابات کے دونوں مرحلوں کی ووٹنگ مکمل ہونے کے ساتھ ہی اب سب کی نظریں نتائج پر لگی ہوئی ہیں۔ 8 دسمبر کو آنے والے نتائج سے پہلے کئی ٹی وی نیوز چینلوں نے ایگزٹ پول کرائے ہیں تاکہ یہ بتایا جا سکے کہ گجرات میں کس کو کتنی سیٹیں مل سکتی ہیں اور کس کی حکومت بننے کا امکان ہے۔
اے بی پی سی ووٹر ایگزٹ پولز 2022: گجرات ساؤتھ ایگزٹ پول
گجرات ساؤتھ کی 35 سیٹوں کا ایگزٹ پول – کس کو کتنا ووٹ ملا؟
بی جے پی – 48%
عآپ – 27%
کانگریس – 23%
دیگر- 2%
کونسی پارٹی کتنی سیٹیں حاصل کر سکتی ہے؟
بی جے پی- 24-28
آپ – 1-3
کانگریس – 4-8
دیگر- 0-2
گزشتہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کیا تھے؟
2017 کے گجرات اسمبلی انتخابات میں، بھارتیہ جنتا پارٹی 182 میں سے 99 سیٹیں جیت کر اقتدار میں آئی تھی۔ اس طرح کانگریس نے وہاں 77 سیٹیں جیتی تھیں۔
بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…
سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…
آسٹریلیا کو ابھی تک پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…
کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…
اس میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی اور شروعات میں…
شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔ مسجد کمیٹی نے…