دہلی میٹرو اپنے مسافروں کی رائے جاننے کے لیے تیار ہے۔ 15 جولائی (منگل) سے لے کر 14 اگست (جمعرات) 2025 تک “11واں آن لائن کسٹمر سیٹسفیکشن سروے – 2025” منعقد کیا جائے گا۔ اس ایک ماہ پر محیط سروے کا مقصد میٹرو کی خدمات اور سہولیات کے بارے میں مسافروں کی تسلی و اطمینان کا جائزہ لینا اور ان سے تجاویز حاصل کرنا ہے۔
جو مسافر اس سروے میں حصہ لینا چاہتے ہیں، وہ دہلی میٹرو کی سرکاری ویب سائٹ www.delhimetrorail.com پر جا کر ہوم پیج پر دیے گئے لنک پر کلک کر سکتے ہیں۔ سروے فارم انگریزی اور ہندی دونوں زبانوں میں دستیاب ہوگا۔
سروے میں درج ذیل 7 اہم نکات پر مسافروں سے فیڈبیک لیا جائے گا:
دہلی میٹرو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سروے سے انہیں یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ مسافر میٹرو خدمات کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں اور کن پہلوؤں میں بہتری کی ضرورت ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو
سکیورٹی ایجنسیوں کو بڈگام کے یوسمرگ علاقے کے گھنے جنگلات میں پاکستانی دہشت گردوں کی…
منیشا کیر، نیرو اور آشِما اہلاوت کی تین رکنی ٹیم نے خواتین کے ٹریپ ٹیم…
وزیر اعظم کے دفتر (PMO) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مبارکباد دیتے ہوئے…
CAQM نے 29 ستمبر کو جاری کیا نیا گریڈیڈ رسپانس ایکشن پلان، آلودگی بڑھنے سے…
پنجاب کے تمام 117 اسمبلی حلقوں سے گزری ’نشہ مُکت پنجاب یاترا‘، بی جے پی…
بسولی میں ڈیوٹی تبدیل کرنے کے دوران بحث کے بعد 2009 بیچ کے ہیڈ کانسٹیبل…